محکمہ اوقاف کے مُطابق پاکستان میں 30,000 سے زیادہ بڑے بڑے مزارات ہیں، چھوٹے مزارات کا تو شمار ہی نہیں.!
جبکہ
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مُطابق 202 یونیورسٹیاں ہیں۔ یعنی ہر 8,000 افراد کے لیئے ایک مزار جبکہ 12,37,626 افراد کے لیئے ایک یونیورسٹی..!

Comments