مولوی یہ کیوں کہتا ہے کہ قرآن کو ترجمے کے ساتھ نہ پڑھو، ورنہ گمراہ ہو جاو گے۔
وہ اس لئے کہتا ہے کہ کہیں آپکو مندرجہ ذیل باتیں پتہ نا چل جائیں،
غیر اللہ کے نام کی نزر نیاز کھانا حرام ہے، (سورہ البقرہ)
فوت شدگان نفع نقصان کا اختیار نہیں رکھتے، (سورہ النحل)
فرقے بنانا حرام یے، (سورہ الروم)

Comments