پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل ایک بار پھر دفعہ 144 نافذ

باقاعدہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے جاری کر دیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد

Comments