Profile avatar
izharaliabro92.bsky.social
"We are not what we know but what we are willing to learn." (Student Of Journalism📝)
89 posts 378 followers 193 following
Prolific Poster

‏اگر آج کیمروں کے دور میں بھی خبریں کالم، اخبار اور نیوز چینل اتنے جھوٹے ہیں تو سوچو تاریخ کتنی جھوٹی ہو گی🌿✌

غزہ میں شدید سردی کے سبب چھ شیر خوار بچوں کی اموات غزہ میں واقع ہسپتالوں کے عملے کے مطابق یہ اموات گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ہائپو تھرمیا کی وجہ سے ہوئیں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فنڈز کی معطلی کے بعد غزہ کے لیے لاکھوں ڈالر کی امداد منجمند ہو گئی ہے۔ dw.com/p/4r2Ao

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام لگاتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی مارشل لاء کا اعلان کر دیا۔ مارشل لاء کمانڈر جنرل پارک این سو نے تمام سیاسی سرگرمیوں اور مظاہروں پر پابندی لگا دی ہے اور کہا ہے کہ تمام میڈیا کو مارشل لاء کمانڈ کے کنٹرول میں رکھا جائے گا۔

"جانور جانوروں کو جنم دیتے ہیں، لیکن انسان انسان نہیں پیدا ہوتا، بلکہ آپ کو ایک انسان بننے کے لیے اس کی پرورش کرنی چاہیے۔" - جوسٹین گارڈر نارویجن مصنف

"میں خدا سے راضی ہوں۔ مسئلہ مجھے انسان سے ہے۔" (چارلی چیپلن)

ایک یُونانی مُفکر نے بڑی خُوبصورت بات کہی ہے کہ اگر آپ کا محبوب آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا تو سمجھ جائیے کہ اُس نے آپ سے کبھی مُحبت کی ہی نہیں

حضرت شمس تبریزی اورحضرت جلال الدین رومی نے "محبت کے چالیس اصول" لکھنے کے بعد... چالیس دن کی خلوت کے بعد، تبریزی نے آخر میں یہ جملہ لکھا: "کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چن سکتا ہے، لیکن میں تمہیں اس وقت بھی چنوں گا جب تم بجھ جاؤ گے،

" دنیا بہت اچھی ہے ، بہت مہربان اور بہت بہادر لوگوں کو مار دیتی ہے ۔" ارنسٹ ہیمنگوے

ہر انسان کے پاس خوشی کی تلاش کا اپنا طریقہ ہوتا ہے، لیکن کچھ کامیابی یا طاقت کے سراب میں اسے بھول جاتے ہیں، یہ نہیں سمجھتے کہ خوشی سادہ تفصیلات میں مضمر ہے۔ Hermann Hesse، جرمن نژاد سوئس مصنف

ہمارے زمانے میں تعلیم عام نہ تھی لیکن لوگ سچ بولتے تھے اور پورا تولتے تھے۔ ~ابنِ انشاء

" میرا آدھا مسئلہ یہ ہے کہ میں زیادہ نہیں بولتا، اور باقی آدھا یہ ہے کہ جب میں بولتا ہوں تو الفاظ وہ نہیں لگتے جو میں کہنا چاہتا ہوں ۔" ارنسٹ ہیمنگوے

"لوگ میسر چیزوں کی قدر کم ہی کرتے ہیں، ہمیشہ غیر میسر چیزوں کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں، اس طرح وہ چیزوں کو دو بار کھو دیتے ہیں۔" رالف ایمرسن امریکی فلسفی اور شاعر مترجم: Musa Pasha

"ایک شخص دو وجوہات کی بنا پر بدلتا ہے: جب وہ اپنی مرضی سے زیادہ سیکھتا ہے، یا جب اسے اس کے حق سے زیادہ تکلیف پہنچتی ہے۔" ~شیکسپیئر

ایکسپریس وے اسلام آباد پر کارکنان نے پولیس کو منتشر کر دیا۔

اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!

وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا قافلہ دریائے کابل کراس کر رہا ہے

‏سرائے عالمگیر میں راستے بند ہونے کی وجہ سے مریض جہلم پُل پر دم توڑ گیا، اسپتال لے جایا جا رہا تھا، راستہ نہ ملا، لواحقین میت کو اٹھائے ہوئے پیدل چلتے رہے۔۔!! اسکا ذميدار کون؟

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج لاہور :پنجاب بھر میں دفعہ ایک 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے تحت احتجاج کرنے کا حق استعمال کیا جا سکتا ہے۔

یہ لاہور اور اسکے مضافات کی موجودہ صورتحال ہے۔۔ لاہور میں داخلے اور باہر نکلنے کا اس وقت آسان ترین راستہ بذریعہ بھارت ہے۔۔!! #لاهور #Lahore

پی ٹی آئی احتجاج، پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال میں ہائی الرٹ جاری

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزام

میرے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات بہت اچھے، مجھ سے مذاکرات کر لیں، خواجہ آصف کی عمران خان کو پیشکش

کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، وزیر اطلاعات

پی ٹی آئی کا پنجاب میں 24 نومبر کا احتجاج تبدیل کرنے پر غور مزید پڑھیں rukhepakistan.com/urdu-news-30...

رات 12 بجے سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل بند کر دی جائے گی؟ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کے کی ہدایت پرپارہ چنارجانےوالےوفدکےہیلی کاپٹرپرفائرنگ

عمران خان کی پارٹی کے لوگ جہاد کے نعرے لگاتے ہوئے

‏اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے سے قبل رقص کر رہی ہے ،

‏🚨تحریک انصاف کا احتجاج اور پولیس کی تیاریاں 🚨🚨 30 ہزار اضافی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ پنجاب پولیس کی 19 ہزار نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ آزاد کشمیر سے ایک ہزار جبکہ سندھ سے پانچ ہزار پولیس اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے۔ 5 ہزار ایف سی اہلکار بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔ تمام نفری لاء اینڈ آرڈر صورتحال میں

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں 23 نومبر کو کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

*ڈیلی ویو* *Daily View* *پاکستان: پاکستانی عدالتوں نے نو مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو چھ سال تک قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی،* *قید کی سزا پانے والوں میں چھ پاکستانی اور چار افغان شہری شامل۔* *Daily View*

?

زندگی کیا ہے؟ دوستوئیفسکی یہ جہنم ہے سقراط یہ ایک امتحان ہے ارسطو یہ دماغ ہے نطشے یہ طاقت ہے فرائیڈ یہ موت ہے مارکو یہ ایک خیال ہے پکاسو یہ آرٹ ہے گاندھی یہ محبت ہے شوپنہاور یہ تکلیف ہے برٹرینڈ رسل یہ مقابلہ ہے اسٹیو جابز یہ ایمان ہے آئن سٹائن: یہ علم ہے سٹیفن ہاکنز: یہ امید ہے کافکا: یہ شروعات ہے

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 3 خوارج ہلاک، 2 زخمی، آئی ایس پی آر خوارج سکیورٹی فورسز پر حملوں اورمعصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع آواران میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے، آئی ایس پی آر ہلاک دہشتگردوں میں نیاز عرف گھمن اور ظریف عرف شاہ جہان شامل، آئی ایس پی آر

پنجاب بھر میں 23 نومبر سے 25 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، نوٹیفیکیشن

پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کو وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں اربوں ڈالر رول اوور کرکے دیے۔ انہوں نے کہا کہ شریعت کےنفاذ سے متعلق کوئی ملک کیسے بات کرسکتا ہے

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تمام سکول بچوں کو لانے اور واپس گھر چھوڑنے کے لیے بسوں کا انتظام کریں اور جو سکول انکار کریں انہیں بند کردیں، لاہور ہائیکورٹ #BMCNEWS #Newsforinformation

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا.BMC

‏190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ ARY News

حالات بہت مشکل لگ رہے ہیں۔

*Update!*

‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین ‏فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا اور 2 کو زخمی کر کے گرفتار کیا گیا: وزیراعظم

#Geonews

آئی سی سی کے وفد کی جلد پاکستان آمد متوقع لاہور(سپورٹس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد کی جلد پاکستان آمد متوقع ہے ۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ آئی سی سی وفد اگلے ہفتے کے آغاز میں پاکستان ا ٓسکتا ہے،آئی سی سی وفد کی پاکستان آمد کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی،