جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام لگاتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی مارشل لاء کا اعلان کر دیا۔
مارشل لاء کمانڈر جنرل پارک این سو نے تمام سیاسی سرگرمیوں اور مظاہروں پر پابندی لگا دی ہے اور کہا ہے کہ تمام میڈیا کو مارشل لاء کمانڈ کے کنٹرول میں رکھا جائے گا۔

1 / 2
Comments