‏🚨تحریک انصاف کا احتجاج اور پولیس کی تیاریاں 🚨🚨
30 ہزار اضافی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ پنجاب پولیس کی 19 ہزار نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ آزاد کشمیر سے ایک ہزار جبکہ سندھ سے پانچ ہزار پولیس اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے۔ 5 ہزار ایف سی اہلکار بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔ تمام نفری لاء اینڈ آرڈر صورتحال میں

Comments