‏نہ گھر کے وائی فائی ، نہ وائی فائی ڈیوائس، نہ ہی موبائل فون ڈیٹا صحیح کام کر رہے ہیں ، نیٹ کو جان بوجھ کر سست رو کر دیا گیا ہے ، کاروبار تباہ اور بے روزگاری کا خطرہ لیکن نیٹ کمپنیاں پورا بل باقاعدگی سے بٹور رہی ہیں ، نا اہل اور ٹیکنالوجی سے خوفزدہ حکمران ٹولہ !!!
Post image

Comments