Profile avatar
alimurtazaazad.bsky.social
18 posts 123 followers 45 following
Regular Contributor
Conversation Starter

‏بریکنگ: عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ہی رکھنے کا انتظام، راولپنڈی پولیس نے توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے ایک اور مقدمے میں گرفتاری ڈال دی، اڈیالہ جیل میں کل انسداد دہشتگردی عدالت سے جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا اڈیالہ جیل سے منتقلی پر القادر ٹرسٹ (190ملین پاؤنڈ) کی سماعت متاثر ہو گی

اسلام آباد میں جرائم سو کی سپیڈ سے بڑھ رہے ہیں انتظامیہ اور پولیس اور کہیں

‏نہ گھر کے وائی فائی ، نہ وائی فائی ڈیوائس، نہ ہی موبائل فون ڈیٹا صحیح کام کر رہے ہیں ، نیٹ کو جان بوجھ کر سست رو کر دیا گیا ہے ، کاروبار تباہ اور بے روزگاری کا خطرہ لیکن نیٹ کمپنیاں پورا بل باقاعدگی سے بٹور رہی ہیں ، نا اہل اور ٹیکنالوجی سے خوفزدہ حکمران ٹولہ !!!

👇😚💘

‏وی پی این کو کسی نے غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا، ہمارے جاری کردہ بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

لگتا ہے صرف @noorani.bsky.social کی وجہ سے بلیو سکائی پر بھی پابندی لگی ورنہ اس پلیٹ فارم پر تو کوئی پی ٹی آئی والا مشکل سے نظر آتا ہے۔

کاشف عباسی

بڑی بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کو رہا کرنے کا حکم 😍🔥

🚨 آج کی خبر

‏علیمہ خان نے کل کہا تھا کہ اگر عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں رہائی مل جاتی ہے تو وہ 24 نومبر کو احتجاج خود لیڈ کریں گے۔

الحمداللہ۔۔ الحمداللہ۔۔ الحمداللہ۔۔!!! مرشد کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور۔۔ رہا کرنے کا حکم۔۔!!!

ٹویٹر سے بلو سکائی پہنچنے والوں کی خوشی دیدنی ہے، بالکل ویسے جیسے مدتوں مشترکہ خاندانی نظام میں رہنے کے بعد الگ گھر میں منتقل ہونے والی خاتون خانہ کی ہوتی ہے۔

بریکنگ: جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ سنادیا آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کےخلاف دائر درخواست خارج کردی آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابل سماعت کے اعتراضات برقرار رہے

Follow our great hero . . . Azaz Syed, who always asked the toughest questions to the powerful on our behalf. bsky.app/profile/azaz...

بلیو اسکائی بھی وی پی این سے چلے گا۔ راشد جاوید لکھتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے حامی صارفین نے بلیو اسکائی ایپ ڈاؤن لوڈ کی لیکن حکومت نے اس تک رسائی ہی روک دی، ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ اقتدار میں رہنے کے لائق نہیں ہیں۔ ‏‪https://wenews.pk/news/244906/‬

آج احتجاج کی تازہ صورتحال، پلاٹوں اور ایئر فورس کے طیاروں پر وی لاگ کرنا تھا مگر صحت اجازت نہیں دے رہی۔

@noorani.bsky.social آپ کی فرمائش پر بیلیوسکائ پر بھی اور آپ کو فالو بھی کر لیا سر جی ساڈا دھیان وی رکھنا جے 😚

اسلام علیکم