کیا تفصیلی فیصلے کے بغیر کاروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے؟ اگر انتظامیہ فیصلہ چیلنج کرے تو کیا اس پر تحفظات دور کئے بغیر حکم کی تکمیل کا زور ڈالا جا سکتا ہے؟ انتظامیہ کو سکیورٹی اور پبلک مینٹننس آرڈر قائم رکھنے میں دشواری پیش آئے تو کیا عدلیہ اپنی ذمہ داری پر فیصلے پر عملدرآمد کرواسکتی ہے؟
Comments