اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣
کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
Comments
فالو بیک
پٹواریوں کی نکی نکی خوشیاں 😂😂😂😂
تو انھوں نے کونسا کوئی اجازت مانگی تھی. ہاں البتہ پولیس کو ہاتھ دکھانا آسان هو جائے گا یعنی لال اے بی لال اے
یہ سننے کے بعد نواز شہباز غیرت کرنے لگے اگلوں نے دو لتر مارے اور بولے فارم47ہم نے دیا ہے ۔چپ کرو ایڈے تسی لیڈر
لیگیوں پہ کتنے پرچے ہوئے
یہ۔منافق سب ننگے ہو رہے ہیں۔