ہم اہالیان خیبرپختونخوا امید واثق رکھتے ہیں
کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور وفاقی حکومت 24 نومبر کو یوتھیوں کا تاریخی استقبال کریں گے اور بہترین چھترول سے عزت افزائی کریں گے
تاکہ پختونخوا والوں کے استحصال اور صوبے کو داؤ پر لگانے کا قیمت وصول کیا جائے
@cmmaryamnawaz.bsky.social

Comments