Profile avatar
msaifi313.bsky.social
Islamic Scholar | Social media activest | فاضل درس نظامی جامعہ حفظ القرآن بھوسہ خیل چارسدہ فاضل و متخصص از تخصص فی الفقہ الاسلامی جامعہ حفظ القرآن بھوسہ خیل چارسدہ
82 posts 1,221 followers 1,173 following
Prolific Poster
Conversation Starter

قائد جمعیت کی سیاسی خدمات اور مدارس کے دفاع پر جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں گارڈ آف آنر

کل ان شاءاللہ تعالیٰ 8 دسمبر 2024 پشاور میں

اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی جاوید چوہدری

عزیز از جان برادر مکرم محمد سہیل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کے اس نئے زندگی کو خوشیوں سے بھرپور اور ہر قسم کے مشکلات سے مامون فرمائے #سیف_جمعیتی

شکریہ جمعیت علماءِ اسلام مشترکہ پریس کانفرنس ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھو پر مزید 6 کینال متفق طور مسترد مشترکہ جدوجھد پر اتفاق شرعی فتویٰ مرتب کرنے پر اتفاق.

باہر کے دشمنوں سے ملک کے اندر بیٹھے انتشاری سانپ زیادہ خطرناک ہوتے ہیں اسی لیے پہلے ان سانپوں کا سرکچلنا ہے 24 November

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟ کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟

صلی اللہ تعالیٰ علیٰ محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و سلم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 یوتھیوں کے چھترول کی پروگرام فی الحال موخر کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے

اس مرد قلندر کے لیے آپ کا کوئی ایک جملہ ؟؟؟؟؟

اس مرد قلندر کے لیے آپ کا کوئی ایک جملہ ؟؟؟؟؟

نیازی کی ٹیم ڈر گئی احتجاج وڑ گیا بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست

ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور

ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور

وفاقی پولیس نے پنجاب پولیس سے 10 ہزار ڈنڈے مانگ لیے - ذرائع آپ کی کیا رائے ہے ؟؟؟؟؟

عمران خان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔

جمعہ کی نماز سے پہلے چار سنت موکدہ اور بعد میں چار اور دو سنت موکدہ ہے اگر خطبہ سے پہلے سنت پڑھنے کا وقت نہ ملا، تو بعد میں پڑھے لیکن چھوڑے نہیں

جمعیت کا دفاع قلم سےبھی کرینگے✏ زبان سے بھی کرینگے اور وقت آنے پر اپنے خون سے بھی کریں گے 💪 ان شاء اللہ✌

تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔ ‏قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!

ہم اہالیان خیبرپختونخوا امید واثق رکھتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور وفاقی حکومت 24 نومبر کو یوتھیوں کا تاریخی استقبال کریں گے اور بہترین چھترول سے عزت افزائی کریں گے تاکہ پختونخوا والوں کے استحصال اور صوبے کو داؤ پر لگانے کا قیمت وصول کیا جائے @cmmaryamnawaz.bsky.social

میرے خیال سے 24 نومبر کو یوتھیوں کے چھترول کے لیے خصوصی تیاریاں کی گئی ہے خوب عزت افزائی ہوگی یوتھیوں کی

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ماشاءاللہ رات کو ہونے والے ٹرینڈ میں احباب نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا چونکہ یہ پہلا ٹرینڈ تھا تو ہم نے ہمت نہیں ہارنا ان شاءاللہ تعالیٰ مزید منظم انداز میں سامنے ہماری ٹیم آئے گی

انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam

مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا #JamiatUlemaeIslam

جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam

الحمدللہ بلیو اسکائی پر اب تک 900 فالوورز مکمل شکریہ تمام احباب کا #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔ نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏

"Click on this hashtag #JamiatUlemaeIslam and like, repost, and follow all friends who have posted with it, and must follow back."

#JamiatUlemaeIslam اس ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جن احباب نے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کیا ہے سب کو لائیک اور ری پوسٹ کریں اور فالو کریں جبکہ ایک دوسرے کو فالو بیک لازمی کرے #JamiatUlemaeIslam

تمام احباب اپنے پوسٹ کے ساتھ #JamiatUlemaeIslam ہیش ٹیگ لازمی استعمال کریں

اگر اس ملک کو کوئی صحیح راستے پر گامزن کرسکتے ہیں اور معاشی طور پر مستحکم کرسکتے ہیں تو ہے جمعیت علماء اسلام پاکستان کی قیادت #JamiatUlemaeIslam

پاکستان کے مظلوم عوام کے لیے امید کی واحد کرن قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان #JamiatUlemaeIslam

ہم قائد جمعیت کے سپاہی ہیں میں یہ سمجھتا ہوں کہ آج تک کوئی ایسا نوٹ نہیں بنا جو ہمیں خرید سکیں 💯✌️ #JamiatUlemaeIslam

جمعیت کے ابابیلو ؛ بس تیاریاں پکڑلو یہ وقت ہمارا ہے یہ عہد ہماراہے۔ #JamiatUlemaeIslam

بلیو سکائی کی کہکشاوں سے جڑے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے عظیم ستاروں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ #JamiatUlemaeIslam

احباب یہ ہیش ٹیگ کا کیسے پتہ چلے گا کہ کس نمبر ہے 🤔🤔 #JamiatUlemaeIslam