جمعہ کی نماز سے پہلے چار سنت موکدہ اور بعد میں چار اور دو سنت موکدہ ہے اگر خطبہ سے پہلے سنت پڑھنے کا وقت نہ ملا، تو بعد میں پڑھے لیکن چھوڑے نہیں

Comments