‏ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ

رسول اللہ ﷺ ‌نے فرمایا :

کیا تم پسند کرتے ہو کہ تم دعا میں زیادہ کوشش کرو؟ تم کوَ :

اللهُمَّ أَعِنَّا عَلَى شُكْرِكَ وَذِكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ،

اے اللہ اپنے شکر، ذکر اور اچھی عبادت کے لئے ہماری مدد کر

(السلسلۃ : 2733)

Comments