دو بھکاری اٹلی کے شہر روم میں آمنے سامنے بیٹھے بھیک مانگ رہے تھے
ایک نے اپنے سامنے صلیب رکھی تھی جب کہ دوسرے نے اپنے سامنے ایک مورتی سجا رکھی تھی
جو بھی شخص وھاں سے گزرتا دونوں کو دیکھتا اور عیسائی فقیر کو پیسے ڈال کر چلا جاتا.
یہ سلسلہ جاری تھا کہ وہاں سے اک پادری کا گُزر ہوا اس نے دونوں کو دیکھا

Comments