کمی کہاں پر ہوٸی ہے۔ گیس پٹرول بجلی ہر چیز اسی طرح ہے۔ کھانے پینے کی اشیاء اسی طرح ہیں۔ ہاں وزیروں کو کمی اس لیے لگ رہی کہ مراعات ہزار گنا بڑھ گٸی ہیں
Reposted from
Dr Fazal ur Rehman
مہنگائی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری ن لیگ پر عوامی اعتماد کا نتیجہ ہے،
عطا اللہ تارڑ
(وفاقی وزیر اطلاعات)
عطا اللہ تارڑ
(وفاقی وزیر اطلاعات)
Comments