جناب لیکن آپ نے تو کہا تھا کہ نو مئی ہم نے کیا ہی نہیں حملہ کرنے والے ہمارے لوگ ہی نہیں یہ تو فوج اور انٹیلیجنس کے لوگ ہیں یہ تو فالس فلیگ آپریشن ہے آج جب فوجی عدالت نے ان غیر پی ٹی آئی کارندوں کو جو کہ آپکے مطابق فوج کے اپنے ہی لوگ ہیں تو پھر آپ کو اس بات پر افسوس کیوں ہے؟عدالت کیوں جا رہے آپ ؟
Post image

Comments