پڑھو۔۔۔۔ لکھو۔۔۔۔۔ آگے بڑھو
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی فاسٹ نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹراینڈ انجینئرنگ سائنس اسلام آباد آمد
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہونہار سکالر شپ لانچنگ تقریب میں شرکت
طلبہ نے خوشی سے پر جوش تالیاں بجا کر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خیر مقدم کیا

Comments