افسوسناک خبر:
جمعیت علماء اسلام قلعہ سیف اللہ کے سنئیر رہنما ضلعی مسئول وفاق المدارس جناب مولوی محمد آمان حقانی صاحب طویل علالت کے بعد شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم
#نوٹ: جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
#JamiatUlemaeIslam

Comments