Profile avatar
juisoldier.bsky.social
سوشل میڈیا ورکر جمعیت علمائے اسلام پاکستان
52 posts 1,797 followers 2,982 following
Prolific Poster

خطاؤں کا پہلو اگر ان گنت ہے تو، تمہارے رب کی رحمت کا پہلو بھی بے شمار ہے۔ وہ آدھے ادھورے لفظوں سے سمجھ جاتا ہے داستان، اُس کو فرق نہیں پڑتا کہ آنسو لاتے ہو یا لفظوں کا اہتمام کرتے ہو۔ ❤️

_کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا،_ _بلکہ کسی پر غصّہ آجائے تو اس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہوں تو انہیں چھپانا، کسی کو معاف کرنا بہت مشکل ہو تو اسے معاف کر دینا،_ _کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے ...._ _بلکہ یہ سب سے قیمتی ہدیہ ہے ...!!🥰🫰🏻💗_

بھائیوں نے يوسفؑ کو مارنا چاہا مگر ناکام رہے، باپ کی نگاہوں سے دور کیا مگر محبت اور بڑھتی گئی، انھیں غلام بنا کر فروخت کر دیا مگر وہ بادشاہ بن گئے، اس لیے لوگوں کی سازشوں اور تدبیروں سے تم پریشان مت ہوا کرو، اللہ کی تدبیر اور چاہت سب پر بھاری ہے۔ ❤️

مایوسی اور اُمید تم میں ہے، اللہ فرماتے ہیں "میں تمہارے حالات تب تک نہیں بدلتا جب تک تم وہ نہیں بدلتے جو تمہارے اندر پوشیدہ ہے" تو جب تک تم اُن چیزوں پر خوش رہنا نہیں سیکھو گے جو تمہارے پاس ہیں، تو اللہ تمہیں وہ کیسے دے گا جو تم مانگتے ہو؟ ❤️

ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں، وہ "عَلَی کُلِّ شَيْءٍ قَدِیر" ہے۔ ❤️

اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا کا سب سے مشکل ترین کام کون سا ہے تو میں کہوں اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نا گرنے دینا اور انہیں واپس پیچھے دھیکل کر ہونٹوں پے مسکراہٹ سجا کر کہنا ہاں یار میں ٹھیک ہوں😇 بلکل ٹھیک ہوں 🥀

_غصے کی حالت میں کبھی بھی برے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے. کیونکہ تھوڑی دیر میں آپ کا غصہ تو ٹھیک ہوجائے گا._ _لیکن ہو سکتا ہے کہ کسی کو،،، آپ کے لفظوں سے ملے زخم.... شاید تمام عمر ٹھیک نہ ہو سکیں.اس لیئے دھیان کیجئے۔🖤💛_

خونی رشتوں میں جب دوریاں بڑھ جائیں تو اپنوں کی خبریں غیروں سے سننے کو ملتی ہیں ✨

جمعہ مبارک 🥰 _خوشی کے بارے میں لکھنا آسان ہو سکتا ہے لیکن دکھ کو بیان کرنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ اکثر اپنے دکھ چھپا کر خوشیاں بانٹنا آسان سمجھتے ہیں🥀🖤🫠_

_*زنـــؔــدگی کـــؔــو اتـــؔــنا ســـؔــستا نـــؔــہ بـــؔــناؤ کـــؔــہ*_💯🫵🏻 _*دو کـــؔــوڑی کـــؔــے ـــؔــلوگ بـــؔــے عـــؔــزتی کـــؔــر کـــؔــے چـــؔــلے جـــؔــائیں*_

زندگی میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم اپنے آپکو جیساہیں، ویساہی قبول کریں۔ہم میں خامیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی،اور یہ سب ہمیں مکمل بناتا ہے۔اپنی حقیقت کو تسلیم کرنا اور خود سے محبت کرنا ایک طاقتور عمل ہے جو ہمیں دنیا کے سامنے سچا بناتا ہے۔ خود کو قبول کرنا اور اپنے آپ سے پیار کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔💓🌹

اللہ نے وہ لے لیا، جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ ❤️

سب پڑھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تمہارا کیا خیال ہے اگر کسی کے دروازے پر ایک دریا ہو، اور وہ دن میں پانچ مرتبہ اس میں نہائے، تو کیا اس کے جسم پر کچھ میل باقی رہے گا؟ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، یا رسول اللہ! آپ ﷺ نے فرمایا: یہی *مثال پانچ نمازوں کی ہے، اللہ ان کے ذریعے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔"* (بخاری، مسلم)

*جنت کی دو بڑی نعمتیں:* ایک اللّٰه کا دیدار دوسرا حضرت محمدﷺ سے ملاقات یا اللّٰه! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔۔ آمین یا رب العالمین

اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ "اے اللہ! میں نے اپنے اوپر بہت زیادہ ظلم کیا ہے، اور تیری معافی کے بغیر کوئی گناہ معاف نہیں ہوتا۔ تو میری معافی کر، کیونکہ تو ہی معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔"

جمعہ مبارک 🥰 اگر لوگوں کو فجر کی نماز کا اجر اور فضیلت معلوم ہو جائے تو وہ رات کو اس ڈر سے جاگتے رہیں کہ کہیں نیند کے باعث فجر کی نماز قضا نہ ہو جائے۔ ❤️

*غلامانِ محمدﷺ کو صدا بیدار رہنا ہے* *ابھی ختمِ نبوت پر بہت ہوشیار رہنا ہے* *فقط ختمِ نبوت سے مسلمانی سلامت ہے* *وگر نہ اے مسلمانوں قیامت ہی قیامت ھے*

"انسان کے لئے دنیا میں سب سے قیمتی چیز وہ آنسو ہے جو اس نے گناہ کے بعد شرمندگی میں بہایا ہو اور ہم تو ہیں ہی سراپا خطا۔"

لگتا نہیں کہ لیڈ کرنے والی پیرنی ہو میرے خیال میں کسی ینگ خاتون کو نقاب لگاکر یوتھیوں کو باور کرا رہے کہ پیرنی تمہیں لیڈ کررہی ہے ایسا ہی عمران خان نے کہاتھا کہ مولانا فضل الرحمن کسی بُدو عربی کو جبہ پہناکر اس سے خانہ کعبہ کا امام شو کرتے ہیں۔ اینج نہئیں تے فیر اینج سہی

جو عورت اپنے شوہر نیازی کے بغیر عدالت نہیں جاتی تھی وہ 2 دن سے ایک نامحرم شرابی کے ساتھ احتجاج کرکے اسلام آباد پہنچ کر انقلاب انقلاب کے نعرے لگا رہی ہے 🙏

صبح بخیر ❣️🥰 کچھ لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور کچھ لوگ فجر کے لیے جاگتے ہیں۔ کچھ کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے، اور کچھ کو نیند نماز سے بہتر لگتی ہے۔ بے شک فلاح پا گیا وہ جس نے اللہ کا راستہ چنا۔ ❤️

یوتھیوں سے درخواست ہے کہ گندا پور کو واپسی کا کرایہ پہلے ہی دے دینا یہ نہ ہو پھر 12 ضلعوں سے پیدل گزر کر آنا پڑے 😂

یہ غزہ نہیں بلکہ پاڑہ چنار کا مظلوم مسلمان بچہ ہے جسے زندہ جلا دیا گیا کاش کہ میڈیا یکطرفہ رپورٹنگ چھوڑ دے اور دیگر علاقوں کے مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں

صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛

بریکنگ نیوز، بلکہ بریکنگ یوٹرن پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا۔۔۔

شکریہ جمعیت علماءِ اسلام مشترکہ پریس کانفرنس ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھو پر مزید 6 کینال متفق طور مسترد مشترکہ جدوجھد پر اتفاق شرعی فتویٰ مرتب کرنے پر اتفاق.

صبح بخیر ❣️🥰 *اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا●♡* *`تــرجـمــہ`* بیشک *اللّٰهﷻ* اور اس کــے فرشتـے *نبیﷺ* پــر درود بھیجتــے ہیــں۔ اے ایمان والو ! تم بھـی ان پـر درود بھیجــو ، اور خوب سلام بھیجا کــرو..

جمعہ مبارک 🥰 صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀

شب جمعہ کی رات ہے اپنی بہن کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں ۔

قربان جاؤں آپ کی ایک مسکراہٹ پر ❣️🥰

صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️

کون کون مرشد جی کی انٹرویو لائیو دیکھ رہا ہے ؟؟❣️🥰

مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے گورنر سندھ کے ہمراہ قائد اعظم روم کا دورہ کیا اور گورنر ہاؤس میں شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا

ان شاءاللہ آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ

صبح کو بچـہ پیداہوا شام کو باپ شہ ــید ہوگیا 😭 خوش قسمت یتیم جس کانام♥ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب نے وائس پیغام کے ذریعے شہید مفتی اعجاز کے بیٹے کا نام اعجاز رکھ دیا #اعجاز_ابن_اعجاز

جب انسان کمزور ہونے لگتا ہیں تو اُسکے سارے عیب نظر آنے لگ جاتے ہیں۔ (یہ وقت بھی گزر جائے گا(انشاءاللہ)۔

دیدار عام کیجئے 🥰❣️🔥

صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛🤗

یہ ہیش ٹیگ کا کیسے پتہ لگے گا کہ کونسے نمبر پر ہے ؟؟؟؟ احباب رہنمائی فرمائیں #JamiatUlemaeIslam

ہم قائد جمعیت کے سپاہی ہیں میں یہ سمجھتا ہوں کہ آج تک کوئی ایسا نوٹ نہیں بنا جو ہمیں خرید سکیں 💯✌️ #JamiatUlemaeIslam

ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں اور ایک ساتھ گرو کریں ۔ #JamiatUlemaeIslam

سب کہے الحمدللہ ❣️ #JamiatUlemaeIslam

غ۔۔۔ز۔ہ متاثرین کیمپ میں اس خوبصورت بچے نے اپنی پیاری مسکراہٹ اور ترچھی نگاہ سے اپنے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا 🖤 #JamiatUlemaeIslam

اللہ تعالیٰ فلسط ین کی مدد و نصرت فرمائے #JamiatUlemaeIslam

بڑے فخر سے کہتا ہوں سوشل میڈیا پر علماء کا دفاع میری خوش نصیبی ہے اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں #KamiatUlemaeIslam

مرد مجاہد کا سٹائل چیک کریں 🥰🔥 #JamiaUlemaeIslam

افسوسناک خبر: جمعیت علماء اسلام قلعہ سیف اللہ کے سنئیر رہنما ضلعی مسئول وفاق المدارس جناب مولوی محمد آمان حقانی صاحب طویل علالت کے بعد شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم #نوٹ: جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ #JamiatUlemaeIslam