اسلام علیکم میرے BlueSky کے دوستو! میری جو پالیسی ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کے لحاظ سے آپ سے گزارش ہیکہ آپ بھی اس طرح اپنے اکاؤنٹ کی پالیسی رکھیں۔ اس سے آپ اکاؤنٹ مضبوط ہوگا۔ مضبوط اکاؤنٹ مضبوط مسلم لیگ سوشل میڈیا کی علامت ہے۔❤️🌹❤️
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
پارٹی کے ہو یا کوئی بھی سب کو ایک ہی پالیسی ہونی چاہیے
چھوٹا اکاؤنٹ ہو یا بڑا عزت ہونی چاہیے اور ہر کوئی ایک دوسرے کو فالو کریں
بہت اچھی ویڈیو ہے آپ کی
ایک دوسرے کا ساتھ دینے میں کامیابی ہے انسان سب برابر ہے فالو کرنے میں یا فالو بیک دینے میں کسی کا بھی کچھ نہیں جاتا اس لیے ہر بندہ ایک دوسرے کو فالو کرے اور فالو بیک دے اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے
Comments
چھوٹا اکاؤنٹ ہو یا بڑا عزت ہونی چاہیے اور ہر کوئی ایک دوسرے کو فالو کریں
بہت اچھی ویڈیو ہے آپ کی
ڈیفنس سے آپ کو شاہ عالمی لانا ہے۔
ہماری اپیل بھی کر دیں
عین نوازش ہوگی
2، 4 دن تک جو فالو بیک نا دے اسے انفالو کر دیں۔