‏یاد دہانی 🛑
بشری بی بی کی حفاظت کریں کیونکہ آگر بشری بی بی اس طرح فرنٹ سے لیڈ کرتی رہی تو یقین کریں عمران خان بہت جلد بہار آجائیں گے۔
اس وقت بشری بی بی کا نام سن کر بہت سے لوگوں کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں

Comments