Profile avatar
malik1000.bsky.social
🇵🇰:𓆪:بسم اللّٰہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم• اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡن.
437 posts 2,156 followers 4,473 following
Prolific Poster

‏پھر یوں ہوا کہ خود کو خطاکار مان کر مجھ کو میرے ضمیر نے زندہ جلا دیا۔۔۔۔۔🔥🖤🥀

وَمَا كَانَا رَبُكَا نَسِيًّا۔۔ "اور تیـــرا رب بھـــولنے والا نہیـــں"

اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ ۔۔۔۔۔

بائیکاٹ

طوائف کا سینہ ایک قبرستان ہوتا ہے جہاں شہر بھر کے معززین کی عزتیں دفن ہوتی ہیں💯

💔💔

‏سانحہ اسلام آباد ۔۔۔ کشمور میں شمعیں روشن

بڑی خبر 🚨🚨 اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیشنل میڈیا BBC نیوز کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دے دی 🔥✌️

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں بھی عوام فوج کے خلاف۔۔ اور فوجی ہسپتال پر حملہ آوار۔۔ پورا پاکستان فوج کے خلاف ہوچکی ہے۔۔ عوام کے بغیر دنیا کی سپر پاور تباہ ہوچکے ہیں۔۔ وقت ہے اپنے شرابی سے جان چھڑائے

کیا خیال ہے

وَمَـــا كَـــانَرَبّـــكَنَسِيًّـــا" اور تیـــرا رب بھـــولنے والا نہیـــں"🤌🏻🫠❤‍🔥🤲😭

‏پیار کا بدلہ۔۔۔۔ گولی سے 😢

اس سے بڑی گواہی اور کیا ہو گی

‏لاہور جاتے ہوئے راستے میں پنجاب کے آئی جی ڈاکٹر عثمان کی گاڑی کا حادثہ۔۔۔۔۔ الله بھی تو ہے

اور جب سامنے والے کے پاس بھی بندوق ہو تو پھر۔۔لاشیں گدھوں پر آتی ہیں

اسلام آباد کے ہسپتالوں سے پی ٹی آئی کے زخمیوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے کیُونکہ پولیس نے سوشل میڈیا پر لکھا گیا نمبر پورا کرنا ہے۔ نوکریاں کرتے ہوئے یزید بن چکے ہیں، ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظلم میں برابر کا شریک ہوتا ہے

‏اس “حکومت” نے پولنگ اسٹیشنز سے رزلٹ روکنے کا کام تو کیا ہی تھا، لیکن اب اسپتالوں سے زخمیوں اور مرنے والوں کی تعداد روک کر یہ لوگ نیا ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔۔۔ ایسا شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ہوا ہو

یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں ' پانی پلا کے ماریں گے۔۔!!!!

ایبٹ آباد کے جوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

‏بہت بڑا سانحہ ہو چکا ہے۔ اپنے لوگوں کو مار دیا ہے انہوں نے💔

‏بہت بڑا سانحہ ہو چکا ہے۔ اپنے لوگوں کو مار دیا ہے انہوں نے💔

بہت بڑا سانحہ ہوا ہے۔ابھی جو خبریں ا رہی ہیں سو سے زیادہ افراد کو گولیاں ماری گئی ہیں۔ 💔💔

عمران خان چاہیے عوام بعضد 🚨

‏جتنی تعداد میں عوام موجود ہے اور مزید لوگ شامل ہو رہے ہیں اس سے یزیدی ٹولہ بہت خوف زدہ ہے۔ کل کہا گیا پارٹی بین کر دیں گے، پھر کہا آپریشن کیا جائے گا،پھر فیک نیوز کا سہارا لیا گیا تاکہ مزید لوگ نا ائیں۔ اصل میں یہ لوگ ہار چکے ہیں اور آپ لوگ جیت چکے ہو۔ اب بس استقامت دکھانی ہے

ڈی چوک کے مناظر فیک خبروں کی طرف کان نہ دھریں

‏میں نے بشرا بی بی اور علی امین سے بات کرنے کی کوشش کی مگر وہاں پر موجود ورکرز نے میری کوشش ناکام بنا دی ،،،سخت جانبازوں کے حصار میں ہیں دونوں فی الحال کوئی قریب پھڑک نہیں سکتا- احتشام عباسی

میں اس وقت بھی بشرہ بی بی اور علی امین کی گاڑی کے قریب سے رپورٹنگ کر رہا ہوں،،،دونوں ادھر ہی موجود ہیں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے ،،،شدید شیلنگ جاری ہے

‏گراونڈ پر موجود لوگوں سے بات ہوئی ہے سب لوگ ڈٹے ہوئے ہیں۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک انصاف کے خلاف اپریشن کا اغاز کر دیا

مزید فریش قافلے پہنچ رہے ہیں۔ اگر حکومت کی حکمت عملی ہے تو پی ٹی آئی نے بھی پوری پلاننگ کی ہوئی ہے۔ وہاں پر موجود افراد ڈٹے رہیں۔

‏محسن نقوی کا دودھ شریک بھائی

‏یاد دہانی 🛑 بشری بی بی کی حفاظت کریں کیونکہ آگر بشری بی بی اس طرح فرنٹ سے لیڈ کرتی رہی تو یقین کریں عمران خان بہت جلد بہار آجائیں گے۔ اس وقت بشری بی بی کا نام سن کر بہت سے لوگوں کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں

‏محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا۔ عمران خان

‏شعیب شاہین کھانا تقسیم کر رہے ہیں ۔ سب بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کریں

بنگلہ دیش کو واقعی لوگ بھول جائیں گے

🚨

اسلام آباد اور راولپنڈی والے اس وقت ڈی چوک کے اطراف میں موجود ہیں ،،،کے پی کے اور پنجاب سے مزید قافلے ٹول پلازہ سے ڈی چوک کی طرف آرہے،،،جناع ایونیوں پر صرف عمران خان نظر آرہا ہے-

‏شاباش ، اسلام آباد پنڈی کے شہری کھانے پینے کی چیزیں لے کر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔۔

‏ڈی چوک تک کا منظر

کاکنان نے دھرنا دے دیا ہے،ڈی چوک پر بیٹھ گے

شکر ہے سینس پرویل کر رہی ہے۔ انشاللہ ہمارا ورکر پر امن ہی رہے گا🚨

‏🚨پہلی شہادت ہمارا پی ٹی آئی ورکر محمد الیاس جس کا ضلع اورکزئی سے تعلق ہے پولیس کی سیدھی گولیاں لگنے سے شہید ہو گیا ہے ۔

‏اہم ترین مناظر 🛑 پاک فوج کے جوان اور پی ٹی آئی ورکرز گلے مل گئے، یہ ویڈیو بہت سے لوگوں کو شدید تکلیف پہنچائے گی🚨