جامع امیہ دمشق دنیا کی قدیم ترین مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں حضرت یحییٰ علیہ السلام کا مزار موجود ہے اور اسلامی روایات کے مطابق مشرقی مینار پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ہوگا۔ یہ مسجد اسلامی فنِ تعمیر کا شاہکار ہے، جہاں رومی، بازنطینی اور اسلامی طرزِ تعمیر کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔
Comments
Legends Hain