Profile avatar
rathore1.bsky.social
کربلا نے یہ سبق ہر ہلال زادے کو تا قیامت دے دیا ہے،کہ دنیا کی کوئی بھی مجبوری یا طاقت آپ کو حق بات پرڈٹ جانے سے نہیں روک سکتی
92 posts 105 followers 21 following
Regular Contributor
Active Commenter

Got a new 8️⃣0️⃣4️⃣ Sweatshirt !! From : husnainrafique.com

وہ تھک گئ تھی بھیڑ میں چلتے ہوۓ ظہور اسکے بدن پہ انگنت آنکھوں کا بوجھ تھا

جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گۓ💔😢

✦⚛︎◞↴ᛧ🫀•||•🫀↝٭⚛︎✦ _وہ ســّۡـامنــّۡـے تھــّۡـی مگــّۡـر نگــّۡـاہ اســّۡـے چھــّۡـو نــّۡـہ سکــّۡـی_🌼🍂 _یــّۡـہ احتــّۡـرام کــّۡـی حــّۡـد تھــّۡـی یــّۡـا حــّۡـوصلــّۡـے کــّۡـا کمــّۡـال_

✦⚛︎◞↴ᛧ🫀•||•🫀↝٭⚛︎✦ *اور جو شخص کسی مخلص شخص کو ٹھکراتا ہے نا_* *وہ چاہے مرد ہو یا عورت* *پھر وہ جگہ جگہ کوڑیوں کے بھاؤ بکتا ہے ...*🥀🌚💯

Maturity is when you realize.... نبھانا ہی تو مشکل ہے چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے...

Wishing you a delightful evening full of smiles and joy 🌙✨

کوئی پریشانی نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی خوشی کو منانا سیکھیں۔ یہ لمحے، یہ کامیابیاں، یہ چھوٹی خوشیاں ہی تو زندگی کا اصل حسن ہیں۔ شکر گزار رہیے اور زندگی کو بھرپور انداز میں جینے کا فن سیکھئے، یہی تو اصل کامیابی ہے۔ ❤️

Boycott all businesses and products of Pakistan Army because they are fu*king terrorists 🔪🔪 : 1️⃣ Fauji Fertilizers (Sona Urea/DAP) 2️⃣ Fauji & Askari Cement 3️⃣ Fauji Foods (Nurpur Milk, Dostea, Cereals & Oats) 4️⃣ Askari Bank & Fuels 5️⃣ DHA Real Estate Projects #BoycottMilitaryProducts #CivilDisobedience

ہاتھ ہی کاٹ دیا گولی مار کر پر پھر بھی مسکرا رہا ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی

آپ لوگوں میں ہمت ہے تو DHA کی پراپرٹی بیچ دیں اور نیا گھر وہاں نہ خریدیں۔ ISPR کا عوام کو جیلنج آج کی پریس کانفرس میں۔ Challenge Accepted !!

ثمینہ آن فائر۔۔۔۔

جامع امیہ دمشق دنیا کی قدیم ترین مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں حضرت یحییٰ علیہ السلام کا مزار موجود ہے اور اسلامی روایات کے مطابق مشرقی مینار پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ہوگا۔ یہ مسجد اسلامی فنِ تعمیر کا شاہکار ہے، جہاں رومی، بازنطینی اور اسلامی طرزِ تعمیر کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔

انشاالله

‏اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی، عمران خان

‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔

x.com/i/spaces/1Ly...

یہ وردی والے دہشت گرد یہ بوٹوں والے دہشت گرد یہ جرنل کرنل دہشت گرد عوامی لیڈر بلوچستان 🔥⁦❣️⁩

‏لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ مینڈیٹ پاک فوج نے چھینا عمران خان کو قید پاک فوج نے کررکھا ہے اور ملک کو پاک فوج لوٹ رہی ہے۔ پاک فوج کا قبضہ ختم کروائے بغیر نہ اس ملک میں استحکام ممکن ہے نہ معاشی ترقی نہ خوشحالی۔

‏اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے ‏جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے ‏اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں ‏جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩

بدر کی رات نبی پاکﷺ کی دعا السَّلامُ عَلَيْكُم ❤️ اَللّٰهُمَّ أَنْجِزْ لِیْ مَا وَعَدْتَنِیْ اَللّٰهُمَّ اٰتِ مَا وَعَدْتَنِیْ اے اللّٰہ!میرے لیے اپنے کئے ہوئے وعدے کوپورا فرما، اے اللّٰہ! اپنے وعدہ کے مطابق عطا فرما آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین