سر حماد صاب نے بھی اسی قسم کی بات کی ھے۔
یہ جان بوجھ کر ھورھا ھے۔
Reposted from Naveed Ch
‏تنگ آمد بجنگ آمد
‏سید طلعت حسین نے وی لاگ میں کھل کر کہہ دیا اسٹیشمبٹ میڈیا اور سوشل میڈیا میں اپنے اثاثوں ( عمران پراجیکٹ والے ) کی سرپرستی چھوڑنے پر تیار نہیں ، پی ٹی آئی دور کی طرح پروفیشنل صحافیوں کے خلاف ان کے پٹے کھول دئیے گئے ہیں

Comments