Profile avatar
iffanalyst.bsky.social
Love research & analysis (Data Analysis) - Like to see people thinking outside the tanks n guns.
314 posts 337 followers 42 following
Prolific Poster

#SaudiArabia: First 3 lines of metro in Riyadh to open this Sunday

Saudi Arabia’s World Cup: what will the 2034 tournament look like?

کیا لاھوری گروپ فیض کے ساتھ رابطے میں تھا؟ اطہر من اللہ صاب بھی تو کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

دھول بیٹھے یا نہ بیٹھے، ! معافی نہیں ملے گی

‏ریاست کے خلاف فیک نیوز پھیلانے والے “ پالتو” یوٹیوبروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا ‏اکثر کو بھاری تنخواہوں پر نوکریوں دلوا دی گئیں ، جو باقی رہ گئے انہیں چینلوں پر سینئر تجزیہ کار تعینات کردیا گیا ‏ہور کوئی خدمت ؟

May your day be peaceful and full of beauty. Good morning Blue Sky

اب کیا ھوگا رافعہ !!

لاحول ولا قوتہ ایسی بات نہیں کرنی چاہیے۔

😂 😂 😂

تین سو لاشوں سے بھاگ گے

www.youtube.com/live/iONR7B_...

فارم 47 وغیرہ ٹرینڈ کا کیا فائدہ ھوا؟

وہ حامد خان کی وکلا کی تحریک شروع ھوگئی کیا؟؟

Book award winner Parmy Olson says it is not too late to control AI https://www.ft.com/content/c19b3120-aae5-443a-a594-48d7543daa6b

تصویر کل کی ہے ٹویٹر پر لگالی تھی لیکن یہاں لگانا بھول گیا تھا🤣

Bank of Canada opts for bumper cut to boost growth https://www.ft.com/content/b343a6db-7cb7-4256-9370-e1042b5385ed

Google races to bring AI-powered ‘agents’ to consumers https://www.ft.com/content/96ba29e6-cbc2-4da0-917b-8a2545c1cd00

Ayatollah Khamenei defiant even as Iran evacuates thousands from Syria https://www.ft.com/content/e0c2ff31-3952-4d59-9d9f-5eb15968cb98

‏ہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں: بیرسٹرگوہر ‏بالکل ٹھیک کہہ رہا ٹھنڈ بہت بڑھ چکی ہے 🙄

‏انصار عباسی کے مطابق گرفتاری سے قبل جنرل فیض کو فوجی حکام کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے بعد کی قابل اعتراض سرگرمیوں کے بارے میں ایک سے زائد مرتبہ خبردار کیا گیا تھا لیکن وہ باز نہیں آئے تھے ‏ترجمہ و تشریح : فیض حمید کو مجبورا پکڑنا پڑا ورنہ اس کےبڑے گناہ بھی معاف کر دئیے تھے

Yesterday I watched @nusratjaveed.bsky.social show and he very brilliantly directed the current political situation towards a modern-day #RawalpindiConspiricy case. Google Pindi conspiracy to know more.

یہ 3 اینکر کونسے ھیں جو فیض کے ساتھ رابطے میں تھے۔

گورنر ہائوس پنجاب میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس ۔۔۔ پی ٹی آئی نے کمیٹی تو بنائی ہے مگر وہ کس سے بات کرنے کیلئے بنائی ہے کسی کو نہیں پتا، پہلے وہ طے تو کر لیں کہ کس سے بات کرنا چاہتے ہیں ، مراد علی شاہ

عمران خان کا بھی کورٹ مارشل ہوگا ۔۔۔ جنرل ر فیض حمید کے کورٹ مارشل اور مزید تفتیش کے متعلق آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز عمران خان کے متعلق خاموش اعلان معلوم ہوتا ہے ۔۔۔

‘What’s going on is absolutely outrageous and it needs to stop immediately.’ A plastic surgeon shares her experience of saving lives in Gaza as the Israel-Hamas war rages on.ft.com/4goyQNV

‏فیض حمید پر چارج شیٹ لگا دی ۔۔۔ ‏اسکے چمونے کماد اجاڑنے کے لیے کھلے چھوڑے ہوئے ہیں ‏کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

‏جب شکل اور عقل نہ ہو کم بولو۔یہوتیو تمہاری امی کا کرش اپنے گندے منہ سے اعتراف کر رہا ہے کہ مجھے ن لیگ کو دبانے کے لیے فیض کی ضرورت تھی۔ یہ ‎#فیض_عمران_گٹھ_جوڑ سیاسی اور مجرمانا نہیں تو اور کیا تھا۔ باجوہ کو باپ کے عہدے سے ہٹا کر فیض کی گود میں آنے کی خواہش تھی تاکہ کرسی پر جما رہے

نو اور دس مئی کو جو اعظم کو پکارا جا رہا تھا وہ یہی تھا جسے میاں صاحب نے بھرے جلسے میں کہا تھا میدے تیرا حساب ہوئے گا اور ضرور ہوئے گا او پیا جے میدا ترنڈی 🤣😂😜🤣😂

جنرل آصف غفور نے عمران خان کا نمبر کیوں بلاک کردیا؟ youtu.be/gIha2f-IhQk

How safety lapses hit Boeing's reputation | FT Film https://www.ft.com/content/0cf4cc1e-6f7b-42de-a872-87105ae85a25

Ukraine’s patchy fortifications help Russia advance https://www.ft.com/content/18dd370b-e2cd-48c5-a182-4c21c5ae8870

Such beauty

This is big. Now new Syrian government talking of peace and recognition with Israel. Syrian rebel giving an interview to Israel’s channel 11: “Dear neighbours & friends from the friendly state of Israel …

Ask not what the CIA can do for you, but what you can do for the CIA.

“Israel will plant a rose in the Syrian garden and will support the Syrian people, for the benefit of the region.” This interview with a Syrian “rebel” commander gives away the game. Anti-Zionism and support for the “rebels” is totally incoherent!

انور مقصود صاب کو اب ریٹائیر ھوجانا چاھیئے

اور خود بھاگ جاتے ہیں 😝

شیطان بند ھی رھے تو اچھا ھے۔

سر حماد صاب نے بھی اسی قسم کی بات کی ھے۔ یہ جان بوجھ کر ھورھا ھے۔

‏تنگ آمد بجنگ آمد ‏سید طلعت حسین نے وی لاگ میں کھل کر کہہ دیا اسٹیشمبٹ میڈیا اور سوشل میڈیا میں اپنے اثاثوں ( عمران پراجیکٹ والے ) کی سرپرستی چھوڑنے پر تیار نہیں ، پی ٹی آئی دور کی طرح پروفیشنل صحافیوں کے خلاف ان کے پٹے کھول دئیے گئے ہیں