عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی، جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا، علی محمد خان
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
فوج تو اپنا کام کر رہی ۔ ایک طرف باجوہ کو عمران نے آفر دی تھی کہ تاحیات تم ہی آرمی چیف رہو مگر اسنے عمران کی نہیں مانی۔ ایک طرف کہتا ہے فوج سیاست میں مداخلت نا کرے۔ دوسری طرف منافق عمران کہتا ہے کہ میں سیاسی بات کروں گا تو فوج سے کروں گا ۔ سیاسیوں سے کوئی سمجھوتہ نہین کروں گا۔ منافقت۔😂🤣
جو 77 سالوں سےروح نہیں بن سکی وہ آگےکیاچھنکنابنےگی
فوج بھی میری ملک بھی میرا کہنا چاپلوسی کےسواکچھ نہیں
یےفوج روح نہیں بلکے ازرائیل ہےاس ملک اورقوم کےلیےجو اس ملک اورقوم کونوچ نوچ کرکھارہی ہے
Comments
فوج بھی میری ملک بھی میرا کہنا چاپلوسی کےسواکچھ نہیں
یےفوج روح نہیں بلکے ازرائیل ہےاس ملک اورقوم کےلیےجو اس ملک اورقوم کونوچ نوچ کرکھارہی ہے