حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
Comments
ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ چاند پر کل کچھ عجیب سا لگا
جیسے ہی ناسا کے ٹیم نزدیک گئ۔
تو دیکھا کہ پاکستانی سٹاک ایکسچینج اوپر آئی ہے
ویلکم کیا
چائے کا بارہا اصرار اور
پیشکش کی لیکن سٹاک ایکسچینج نے کہا،
نہیں سوری میرے پاس ٹائم نہیں ھے
میں نے مزید اوپر جانا ہے
کہ
"ادارے"
اور
انکی مسلط کردہ کٹھ پتلی حکومت بتاۓ
کہ
گولی کيوں چلائی؟
کون يہ گولياں چلوا رھا ھے؟
مخالف کون ھے؟
جنگ کس سے ھے؟
يہ کيا الفاظ ھيں؟کس کے لئيۓ؟
کنہوں نے؟
کتنے شہيد ھوۓ؟
کلينکس والے نہيں
دوسرے؟ دفنا ديے،يا بہا دئيے؟
لال مسجد والوں کی طرح
نہ کبھی تعداد معلوم ھو گی ، نہ مدفن
لگے رھے 100 ، 50 کے نمبرز ميں
Know Rabba?
It is not Army , Criminal organization , from top to bottom
https://bsky.app/profile/hu-you.bsky.social/post/3lcc37wjmzs2y
ہمیں کیوں نہ روکا
گولی کیوں چلای !🥴