Profile avatar
uziihashmi.bsky.social
Believer of Civilian Supremacy. https://youtube.com/@uziihashmi
247 posts 2,023 followers 17 following
Prolific Poster

💀☠️✅

‏میں آخری گیند تک لڑوں گا، یہ کہتے ہیں تحریک ناکام ہوگئی یا ہم بندہ نہیں نکال پائے ایسا ہوتا تو 26 نومبر کو گولی نہ چلانا پڑتی۔ کپتان عمران خان

تین بار کے سابق وزیراعظم کی اس سے زیادہ قابلِ رحم حالت اور اس سے بڑی عبرتناک شکست کیا ہوگی کہ عمران خان کی جیت پر، اوپر سے حکم ملتے ہی وکٹری اسپیچ کرنے پہنچ گئے! ‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال

پاکستان تحریک انصاف کے صوابی میں جلسہ کے مناظر #SwabiJalsa

ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو کھلا خط ‎ ‎اردلی_حکومت_نامنظور#

PTI سوشل میڈیا کا شمار اس تحریک کے صف اؤل کے سپاہیوں میں ہوتا ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو دن رات کی پرواہ کیئے بنا اس تحریک میں اپنا کردار نبھانے کے لیے کوشاں ہیں یہ کوئی چند افراد پر مشتمل کوئی گروہ نہیں بلکہ اس میں ہر پاکستانی شامل ہے جو حق کی آواز کو بلند کرنے کے واسطے سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے۔

Indeed.

Best Meme of the day 😂

چیف جسٹس پاکستان اور آئینی بینچ کے سربراہ کو لکھے گئے خط میں چیئرمین عمران خان نے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک کے شہداء کے کوائف بھی درج کیے، چیف جسٹس کو آزادانہ کمیشن کے ذریعے سانحہِ 26 نومبر کی تحقیقات کا مطالبہ

invest in pakistan saar!!! we have roshan digital accounts saaar!!! give us remittances!!!! never forget pakistan in difficult times saaar!!!!

Journalists protesting PECA bill harassed by Islamabad Police on Assim Munir’s orders

On the instructions of the Founding Chairman, Pakistan Tehreek-e-Insaf, Imran Ahmad Khan Niazi, the following committees have been notified: •⁠ ⁠Foreign Affairs / International Relations Committee •⁠ ⁠⁠Domestic Diplomatic Engagement Committee

اب چینی ایلون مسک کی بارات نکال رہے ہیں۔ اللہ کا واسطہ چینیوں امریکیوں کو سانس لینے کی فرصت تو دیدو۔

علی امین گنڈا پور بہت سخی اور بہادر انسان ہیں۔ اُنہوں نے خود عمران خان سے صدارت چھوڑنے کی درخواست کی تھی۔ عمر ایوب

"ہم کھڑے ہیں، نہ جھکیں گے نہ بکیں گے، قوم کیلئے آخری سانس تک کھڑا رہوں گا، یہ مشکلات جلد ختم ہوں گی۔"عمران خان

اپنی تنخواہیں لاکھوں میں بڑھانے والے پنجاب کے وزراء/MPAsکے صوبے میں غریب ورکرز کا حال:میانوالی کے تمام سرکاری اسپتالوں کے سینٹری ورکرز 5 ماہ سے تنخواہوں سے محروم۔ ورکرز احتجاج پر، اسپتالوں میں کوڑے کے ڈھیر لگ گئے۔ حکومت نے صوبے بھر کے اسپتالوں میں سینی ٹیشن کو آوٹ سورس کر رکھا ہے

"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI ) ماڈل چین کا ہو یا امریکہ کا ، دونوں اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کے پاکستان کا سب سے مقبول اور ایمان دار پولیٹیکل لیڈرعمران خان ہے اور سب سے کرپٹ آصف زرداری اور نواز شریف .

معیشت تباہ، جمہوریت تباہ، خارجہ پالیسی تباہ۔ عدلیہ کو 26ویں ترمیم کے ذریعے زرداری اور شریف خاندان کے حامیوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اپنے ہی ادارے کو عوام مخالف فسطائیت کا آلہ بنا کر عوام سے دور کر دیا۔ اگر سوال کرو تو صاحب بہادر غداری کے مقدمات درج کر دیتے ہیں۔ حماد اظہر

انا للہ وانا الیہ راجعون تحریک انصاف لاہور کے دیرینہ کارکن ندیم چودھری بھائی کا انتقال ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے تمام کارکنان ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں- ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر A2 ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں مختلف سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اس مشاورتی نشست کا عنوان "دہشتگردی کے خلاف قوم کا اتحاد" تھا اور یہ مشاورتی اجلاس بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر منعقد کیا گیا۔ #UnityForPeace

اوورسیز پاکستانیوں سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہوں کہ ترسیلات زر کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اس حکومت نے سوائے جمہوری اقدار کی پامالی کے کچھ نہیں کیا ان کو ترسیلات زر بھیجنا ان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے جو آپ کی ہی گردن دبوچ رہے ہیں۔

شب معراج النبی مبارک

‏9 مئی کو فوج نے خود آگ لگا کر سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی۔

‏"علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں" ‎ @ImranKhanPTI #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #قوم_کی_روح_عمران_خان

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکیلوں اور صحافیوں سے گفتگو:

An eye opener about army personnel involvement in 26 November Islamabad Massacre. Along with COAS Gen Asim Munir, DG ISI, CGS & ACGS , following officers must be brought to justice: 1. Brig Waheed Abid Khattak 2. Brigadier Asad Ullah Dogar 3. Brigadier Faisal Mukhtar 4. Col Shehzad Raza

اوورسیز پاکستانیوں کو میرا پیغام ہے کہ اس حکومت کو ترسیلات زر بھیجنا اپنے ہاتھ خون سے رنگنے کے مترادف ہے، یہ حکومت اپنے ہی شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہے لہٰذا ان کو ترسیلات زر بھیجنے کا سختی سے بائیکاٹ کریں۔ چیئرمین عمران خان #NoRightsNoRemittances #سول_نافرمانی_کی_تحریک

جوڈیشل کمیشن کے مطالبے کو مسلسل نظر انداز کرنے کی وجہ یہی ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ خود 9 مئی کے فالس فلیگ اور 26 نومبر کے قتل عام میں ملوث ہیں۔ عمران خان

Former Prime Minister Imran Khan’s conversation with his lawyers and representatives of media at Adiala Jail - January 22nd, 2025 Full text of the statement in English and Urdu here: insaf.pk/news/former-...

ہمیں کسی بیرونی مدد کا انتظار نہیں، عمران خان کی گفتگو

چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی لیڈرشپ نے جس بہادری اور استقامت کے ساتھ اس کھلی آمریت کا سامنا کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے،قوم کے روشن مستقبل کے لیے جیل کی سختیاں برداشت کرنے پر قوم ان کو ہمیشہ عزت کی نگاہ سے دیکھے گی اور اس جدوجہد میں ہمیشہ ان کے شانہ بشانہ ہوگی۔ #ReleasePoliticalPrisoners

🔴 LIVE | Human Rights Crisis in Pakistan | US Congressional Briefing | Capitol Hill Washington DC Watch LIVE: youtu.be/BETQPCdNYc8

میں شہزادہ محمد بن سلمان کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میری اپیل پر 7200 پاکستانیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا، میں نے ہمیشہ اپنے عہدے کو عام پاکستانیوں کی بہتری کے لیے استعمال کیا اور میں جب تک زندہ ہوں یہ کرتا رہوں گا۔ چیئرمین عمران خان

سب کو بتا دو ایک خوشخبری ہے۔جلد ایک دن آنے والا ہے جس دن سب کچھ بدل چکا ہو گا۔عمران خان میں جب بھی کوئی پیش گوئی کرتا ہوں یہ خوف میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور جب میری بات سچ ثابت ہوتی ہے تو ان کو لگتا ہے کہ جیسے میرے پاس کوئی موکل ہیں جو مجھے بتا دیتے ہیں۔

اس ملک کی خوشحالی اور قوم کی حقیقی آزادی کے لیے چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی لیڈرشپ کی قربانیاں بے مثال ہیں، طاقتور مافیا نے ہر طرح کی فسطائیت کا استعمال کر کے ان کو جھکانے کی کوشش کی جو کسی صورت کامیاب نہیں ہوسکی اور ہر سازشی ہتھکنڈے کے باوجود یہ قیدی جیل میں رہ کر بھی آزاد ہیں،

26 نومبر کو اسلام آباد ڈی چوک میں اپنے حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد میں آئے ہوئے پاکستانیوں پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسائی گئیں، اپنے ان شہداء اورزخمی شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس رجیم کا بائیکاٹ کریں۔ #NoRightsNoRemittances #سول_نافرمانی_کی_تحریک

القادر یونیورسٹی پراجیکٹ ملک ریاض اور NCA کے معاہدے سے سال پہلے سے چل رہا تھا اور ہمارے دور کی کابینہ کا القادر ٹرسٹ معاملے میں کوئی کردار نہیں نہ ہی یہ رقم ہم نے سپریم کورٹ منتقل کروائی۔

26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا جو حال ہو چکا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ سپریم کورٹ میں آج جو ہوا، وہ اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ عمران خان

اس سے قبل یہ ذہنی اپاہج کہتا تھا ہم جانتے ہیں کون چور ہے اور کون نہیں ہم فیصلہ کریں گے کون ملک چلائے گا اور کون نہیں اور اب یہی ذہنی اپاہج کہہ رہا ہے میں سیاسی معاملات میں نہیں پڑوں گا۔ ‏ڈٹ بے غیرتا ڈٹ ❗️

Donald J. Trump Sworn In as the 47th President of the United States 🇺🇸

That made me laugh out loud! #DonaldTrump #JoeBiden

Trump just revoked security clearance for the 51 intel agents who lied about Hunter Biden's laptop

🇺🇸TIME MAGAZINE NEW COVER: DONALD TRUMP THE INAUGURATION OF THE 47TH PRESIDENT OF THE UNITED STATES

When you know your husband is about to destroy the people who raided your home

President Trump has started firing multiple Immigration Judges

Never deleting this app 😂

‏جتنی دیر مرضی جیل میں رکھنا ہے، جتنے مرضی ایسے ججز لا کر بٹھا دیں، میں ڈیل نہیں کروں گا۔ چیئرمین عمران خان

‏مجھے یہ سزا اِس لئے سنائی گئی کہ میں کوئی ڈیل کر لوں ، میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، مقدمات کا سامنا کروں گا۔ چیئرمین عمران خان کا ایک بار پھر جیل سے دوٹوک اعلان