الحمداللّٰہ سمیع وزیر صحت یاب ہوچکے ہیں، آج اپنے گھر روانہ کردیا گیا، بہترین علاج کرنے پر ڈاکٹرز میں پھول اور ہسپتال میں موجود مریضوں میں پھل تقیسم کیے، سمیع وزیر کی خواہش پر کیک کاٹا گیا۔🫶❤️
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments