Profile avatar
abdur-rahmanik1.bsky.social
My Belief Is `لا الہ الا اللہ` There Is No God But One And We will Fight❤️✌️ 𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗸𝗵𝗮𝗻❤️👈
350 posts 247 followers 177 following
Prolific Poster

انقلاب آئے گا انقلاب آئے گا کراچی میں جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے👏🔥

انتظار پنجوتھہ کی تازہ تصویر❤️ انتظار پنجوتھہ فارم میں واپس آ رہا ہے🔥✌️

🚨‏رحیم یار خان میں مقامی ٹکٹ ہولڈرز کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد عوام کا ایک ہی مطالبہ " عمران خان کو رہا کیا جائے "

🚨‏رحیم یار خان میں ورکرز کنونشن، محترمہ صائمہ کنول کا خطاب🔥 کارکنان کا ایک ہی مطالبہ " رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو "✌️

🚨‏رحیم یار خان میں عمران خان کی رہائی کیلئے ورکرز کنونشن کا انعقاد کارکنان کا جذبہ بلند✌️🔥

یہ کوئی شمولیاتی جلسہ نہیں بلکہ ایک شہری کی شادی ہے،🔥 لیکن پر طرف عمران خان کے رنگ ہیں❤️

🚨‏یہ کوئی جلسہ نہیں بلکہ شادی کی تقریب ہے🔥 عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے✌️

🚨صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع جہلم اور جنرل سیکرٹری ابو بکر ڈار کی قیادت میں یوتھ ونگ جہلم نے القادر کیس میں عمران خان اور بشرہ بی بی کی سزا کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔👏🔥 جی ٹی روڈ “ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو “سے گونج اٹھا✌️

🚨‏8 فروری یوم سیاہ کی تیاریاں شروع👏 پنڈی ہاؤس پی ٹی آئی کے آفس میں 8 فروری یوم سیاہ کے حوالے سے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئ✌️ عالیہ حمزہ ملک کی شرکت❤️

اسے کہتے ہیں زناٹے دار تھپڑ✌️🔥

‏اہم خبر 🔥🚨 تحریک انصاف کا انتظامی سطح پر پارٹی کو متحریک کرنے کے لیے عہدے داروں کی تبدلیوں کا اعلان ۔۔👏

🚨‏یہ خون ہم پر قرض ہے ۔ ان بچوں کا ہم پہ قرض ہے جو یتیم ہوگئے۔ ان ماؤں کا جو رو رہی ہیں جنکے بچے اب انکے پاس واپس نہیں آئیں گے ۔۔ سلمان اکرم راجہ

پاکستان میں جمہوریت نہیں مارشل لاء ہے

🚨‏سلمان اکرم راجہ نے انتظار حسین پنجوتھہ کی لاپتہ ہونے سے پہلے اور بعد کی تصاویر میڈیا کے سامنے رکھ دیں۔

🚨‏علی امین گنڈا پور آؤٹ، عمران خان نے جنید اکبر کو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کردیا۔۔۔!!!

🚨‏امریکہ میں بہت بڑا ایونٹ ہوا ہے حکومت سب کچھ آفر کرنے کے باوجود بھی اوورسیز پاکستانیوں کے دباؤ کا مقابلہ نہیں کر پا رہی ۔ عمران ریاض خان

عمران نے دو ٹوک کہہ دیا ہے کہ حکومت نے ابھی تک جوڈیشل کمیشن کا اعلان نہیں کیا لہذا مذاکرات ختم کیے جاتے ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان

🚨‏قومی اسمبلی میں شدید احتجاج " نا وہ باغی نا غدار قیدی نمبر 804 " کے نعرے بلند🫶✌️

‏شاباش جوانوں یہ جعلی اسمبلی ہے اسے چلنے نہیں دینا،✌️🔥 پچھلے ایک ہفتے سے ہمارے ایم این ایز بھرپور احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں👏

🚨‏اندھیری رات کا انصاف کے سورج سے جلد خاتمہ ہوگا، میں اور میری اہلیہ غلامانہ نظام کا شکار ہیں لیکن ہم ڈٹ کرکھڑے ہیں، ہم جدوجہد کیلئے مکمل تیار ہیں، نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،🔥✌️ عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!

‏قومی اسمبلی میں احتجاج کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی اجلاس شروع🔥 عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی✌️👏

🚨‏قومی اسمبلی میں " اردلی اردلی اردلی " کے نعرے لگائے جا رہی ہیں 😂

🚨‏عمران خان کے ایم این ایز کا قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج جاری عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی👏🔥

🚨‏اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 23 جنوری تک ملتوی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو پیش کیا گیا۔۔۔

خان تیرا منتظر ہے پورا پاکستان۔ زندگی میں انسان کی کوئی نا کوئی چاہت یا خواہش ہوتی ہے ،ان میں سے ایک اپکو باہر دیکھنے کی ہے،اپکے اس جلسے میں آنے کی ہے جو آتے ہی ہوگا انشاءاللہ ✌🏻❤️💚

انشاءاللہ ٹوٹے گے ہی ایسے ہاتھ۔ شرم کی انتہا کی بلندیوں کو چھو رہی یہ حکومت اور یہ کرپٹ سسٹم۔

‏اللہ کرے وہ ہاتھ ٹوٹ جائیں کٹ جائیں جو ایسے فیصلے لکھتے ہیں جو تعلیم پر حملہ آور ہوتے ہیں آپ نے اس یونیورسٹی پر حملہ کیا ہے کیا جہاں خودی کے سب سے بڑے داعی علامہ اقبال کو پڑھایا جا رہا تھا یہ فیصلہ پاکستان کی قوم سے انتقام ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس

🚨‏کراچی میں " جئے جئے جئے عمران " کے نعرے بلند🔥👏 کراچی میں آج کامیاب ورکرز کنونشن منعقد ہوا ہے

🚨‏لندن احتجاج کی تیاریاں جاری

🚨‏عمران خان ڈٹا ہوا ہے اور وہ مرتے دم تک ڈٹا رہے گا، 14 سال کی قید 14 گھنٹوں میں اڑ جائے گی،🔥✌️ شہری کا عمران خان کو ہونے والی سزا پر ردعمل👏

‏تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کر رہا ہے تاریخ ہمیشہ ان کرداروں کو یاد رکھتی ہے۔ عمران خان❤️ ‎#خان_کا_قصور_عشق_رسول

‏کراچی میں عمران خان کی رہائی کی ورکرز کنونشن کا انعقاد✌️ کارکنان پرعزم🔥

🚨کراچی میں پی ٹی آئی پرچموں کی بہارعوام نے متفقہ طور پر القادر کیس کے سیاہ فیصلے کو مسترد کر دیا

‏حقیقت تو یہ ہے کہ عمران خان تو فیصلہ سن کر مسکراتے رہے لیکن سزا دینے والوں کی حالت نازک تھی، اسی لئے تین دفعہ فیصلہ موخر کرنا پڑا! ‎#خان_کا_قصور_عشق_رسول

القادر یونیورسٹی شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کی طرح ہی عوام کے لیے ایک مفت فلاحی ادارہ ہے جہاں طلبأ سیرت النبی ﷺ کے بارے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے القادر یونیورسٹی سے مجھے یا بشرٰی بی بی کو ایک ٹکے کا بھی فائدہ نہیں ہوا اور حکومت کو ایک ٹکے کا بھی نقصان نہیں ہوا" ‎#TheEraOfImranKhan

میری اہلیہ ایک گھریلو خاتون ہیں جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے- بشرٰی بی بی کو صرف اس لیے سزا دی گئی تاکہ مجھے تکلیف پہنچا کر مجھ پر دباؤ ڈالا جائے- ان پر پہلے بھی گھٹیا کیسز بنائے گئے- لیکن بشرٰی بی بی نے ہمیشہ اسے اللہ کا امتحان سمجھ کر مقابلہ کیا ہے اور وہ میرے کاز کے ساتھ کھڑی رہی ہیں" عمران خان

🚨‏عالمی میڈیا سمجھتا ہے کہ عمران خان بے گناہ ہیں اور انکو سیاسی اور ذاتی عناد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔۔

الحمداللّٰہ سمیع وزیر صحت یاب ہوچکے ہیں، آج اپنے گھر روانہ کردیا گیا، بہترین علاج کرنے پر ڈاکٹرز میں پھول اور ہسپتال میں موجود مریضوں میں پھل تقیسم کیے، سمیع وزیر کی خواہش پر کیک کاٹا گیا۔🫶❤️

🚨‏ججز سے پہلے ٹاؤٹ صحافی فیصلہ سنا رہے ہوتے ہیں، عوام پاگل ہے، پتہ نہیں کون کیا کر رہا ہے، عمران خان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ بہادر ہے، ان کے سامنے جھک نہیں رہا۔✊🔥 عوام کی"ٹاؤٹ صحافیوں" کے بارے میں رائے

‏تحصیل ککی خیبرپختونخوا میں عمران خان کو سزا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

🚨‏کرم میں امن بحالی کے لیے ملٹری آپریشن کا فیصلہ

عالمی میڈیا القادر ٹرسٹ کے فیصلے کو متنازعہ قرار دے رہا ہے عسکری حکومت ایک بار پھر عالمی میڈیا میں تنقید کا سامنا کر رہی ہے۔ فیصلہ ساز عمران خان کو ہرانے کے لئے پاکستان کو دنیا بھر میں مزاق کا نشانہ بنا رہے ہیں، لیکن ان کے ہر اقدام کے ساتھ عمران خان مزید بڑے اور مقبول ہوتے جا رہے ہیں

🚨‏صوبائی اسمبلی پشاور کے باہر زبردست احتجاج بھرپور نعرہ بازی🔥✌️

‏ناحق فیصلہ کرنے والے منصف کی بروز قیامت سزا کیا ہوگی ؟؟ سنئیے مولانا جمیل اظہر وتھرا کی زبانی حدیث مبارکہ ﷺ ۔۔

🚨‏بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں خواتین کی بیرک میں منتقل کردیا گیا، ضروری سامان جو انہوں نے کہا وہ بھی فراہم کردیا گیا۔۔۔!!!