اللہ کرے وہ ہاتھ ٹوٹ جائیں کٹ جائیں جو ایسے فیصلے لکھتے ہیں جو تعلیم پر حملہ آور ہوتے ہیں آپ نے اس یونیورسٹی پر حملہ کیا ہے کیا جہاں خودی کے سب سے بڑے داعی علامہ اقبال کو پڑھایا جا رہا تھا یہ فیصلہ پاکستان کی قوم سے انتقام ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments