‏پنجاب میں گھس کر دکھاو👇
پنجاب پولیس کا 20 ہزار جوان اٹک پل پر تعینات کرنے کا فیصلہ۔
کسی بھی احتجاج کو روکنے کے لیے اٹک پل پر اب تک تعینات کی جانے والی یہ سب سے بڑی نفری ہے۔ ماضی میں یہ تعداد زیادہ سے زیادہ 3000 تک ہوتی تھی۔۔

Comments