Profile avatar
csmr786.bsky.social
18 posts 205 followers 39 following
Regular Contributor
Conversation Starter

‏پنجاب میں گھس کر دکھاو👇 پنجاب پولیس کا 20 ہزار جوان اٹک پل پر تعینات کرنے کا فیصلہ۔ کسی بھی احتجاج کو روکنے کے لیے اٹک پل پر اب تک تعینات کی جانے والی یہ سب سے بڑی نفری ہے۔ ماضی میں یہ تعداد زیادہ سے زیادہ 3000 تک ہوتی تھی۔۔

عمران نیازی کو راولپنڈی کے بھی چار مزید مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔ اس لیئے بطور چانسلر اڈیالہ خدمات جاری رہینگی۔😂

لو جی انقلاب تو وڑ گیا👇 عمران خان NRO ڈیل کیلئے تیار مجھے کسی بھی ملک میں بھیج دیا جائے۔ تاہم پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کسی بھی ڈیل کیلئے تیار نہیں ھے۔۔۔۔ مشہور برطانوی اخبار گارڈین کا دعویٰ

@csmr786.bsky.social ہاں جی چوہدری صاحب اسی توانوں ایتھے وی لب لیا اے۔

ماشاءاللہ جی مزید بڑی انویسٹمنٹ آ رہی ھے قوم یوتھ نے اس کمپنی کو میل کر کر کے روکنے کی بہت کوشش کی تھی لیکن ہمیشہ کی طرح منہ کی کھانی پڑی

زرائع کے مطابق عمران خان کو 24 نومبر سے پہلے ہی فوجی تحویل میں لے لیا جائے گا۔۔۔ یعنی نہ ہو گا بانس اور نہ بجے گی بانسری

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

سواگت نہیں کرو گے ہیں

تو جناب یہ ھے انکی ٹوٹل اوقات۔ بندہ پوچھے اب کہاں گیا ابسلوٹی ناٹ اور حقیقی آزادی ؟ لخ دی لعنت تہاڈے تے کنجرو

اسلام علیکم فرینڈز ایسے لگ رہا ھے جیسے کسی نئی دنیا میں آ گیا ہوں۔