🧐اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے👀
❤️ہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے❤️

🌷اب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والے🌷
🤭ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے👰
#deprem
#LaCasaDeLosFamososCol #اردو_زبان
Post image

Comments