Profile avatar
sk23as.bsky.social
GIVE RESPECT HAVE RESPECT is my rule,NO PAIN NO GAIN is my belief. Witty, humour. Follow 4 Follow back 🔙.
3,203 posts 781 followers 825 following
Regular Contributor
Active Commenter

👰ہر لڑکی حسین پیداکی گئی ہے۔۔۔🥰 لیکن جو لڑکی دل کو بھا جائے اس کا کوئی ثانی نہیں♥️ بھلے اسکا قد شوٹا ہو 😘 دانت پیلے اور ٹیڑھے ہوں 🙈 مولٹی فوم جیسی گوپلو ہو 😜 #LaCasaDeLosFamososCol #amici24 #اردو_زبان

چپکے سے آنکھوں کے رستے تو میرے دل میں سمایا چاہت کا جادو جگا کے مجھ کو دیوانہ بنایا ...✍

کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے آپ، آپ ہیں.. آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے اپنی قدر کیجئے!

شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 عرض کیا ہے 😜 👰میری سہیلیاں بے شک کم ہیں 🙈 🫡لیکن جتنی بھی ہیں ایٹم بم ہیں🤠🤭 #deprem #depremoldu #الهلال_غوانغجو #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌

تم ہو یو ٹیوب پہ چلتی ہوئی رومانوی فلم👌🏼 ہم وہ تشہیر ہیں جو بیچ میں آ جاتی ہے....🙂

🕺تراش  لو  خود کو  کچھ اس قدر جہاں میں ہیرو ❣️🙈   واہ واہ 👰پانے والی کو ناز رہے اور کھونے والے کو افسوس۔۔❤️🫡🤭 #deprem #depremoldu #اردو_زبان

ہوجاؤ گی جب تم بچوں والی یاد آئیں گی میری بچکانہ باتیں 🙂

Eden robe کا اشتہار آچھا ہے کیا خیال ہے ٹھرکیو 🙈🤠 Buy one 👰 get two Free 🆓 🤠🫡🙈 Loot sale 😁 #deprem #depremoldu

انڈیا کی حالت بھی اس بندے کی طرح ہے جس نے بھڑکیں تو بڑی ماری لیکن اب اس کے اپنے گلے میں پڑ گئی ہے

💥👰Blu sky ki besties 💥 دو لڑکیاں راستے سے جا رہی تھی راستہ میں  بم  💣 مل گیا😳   پہلی لڑکی :- چل اس کو پولیس اسٹیشن دے آتے ہیں🙂   دوسری لڑکی :- یہ اگر راستے میں پھٹ گیا تو😊🙂🤔😢   پہلی لڑکی :- ہاں تو کہہ دیں گے پھٹا ہوا ملا تھا🤷‍♂🤷‍♂😂😂

سنو 👰 تمہاری تصویر دیکھ کر میرے سوئے ارمان کیوں جاگ جاتے ہیں؟؟؟🤭🤠 #deprem #depremoldu #اردو_زبان

😅میاں جی تسی بس لوکیشن دسو 💣 بم سٹنا میرا کم اے🫡😂 💥 ارشد ندیم کا بڑا بیان سامنے اگیا 🤠🪖 #depremoldu #الهلال_غوانغجو #FreenBecky #اردو_زبان

Pak army's 🪖 most prestigious institution (KAKUL) a symbol of unity, faith and discipline Say mashallah 💚🫶🌹 #depremoldu #الهلال_غوانغجو #اردو_زبان

السلام عیلکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 🌷 نماز میں صرف اپنی دنیاوی خواہشات ہی نہیں اللہ سے ایمان بھی مانگا کریں کیونکہ اس وقت ایمان سے زیادہ ضرورت ہمیں کسی چیز کی نہیں۔۔۔۔

شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 🌹ابھی تو کھیل رہا ہوں لفظوں کے ساتھ❤️ 🌹 شاعری تو تب ہو گی جب دیدار یار ہو گا۔❤️👰 #deprem #LaCasaDeLosFamososCol #amici24 #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌

💥بریکنگ نیوز 💥 🇵🇰پاکستان کے ساتھ ممکنہ جنگ کے خدشے کی وجہ سے 😝بھارتی افواج میں اس انرجی ڈرنک کی ڈیمانڈ تیزی سے بڑھ گئی ہے🙈🤠 #deprem #LaCasaDeLosFamososCol #amici24 #اردو_زبان

🧐اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے👀 ❤️ہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے❤️ 🌷اب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والے🌷 🤭ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے👰 #deprem #LaCasaDeLosFamososCol #اردو_زبان

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانو یہ راز محبت ہے پیارے تم راز محبت کیا جانو

پتہ نہیں کیوں مجھے ایسے محسوس ہوتا ہے کسی کو مجھے سے ہلکی ہلکی محبت ہو رہی ہے 😝🙈👰

اگر پاکستان نے انڈیا پہ قبضہ کرلیا تو مالِ غنیمت میں ملا تاج محل والا پلاٹ میرا ہوگا پہلے بتا رہا ہوں میں وہاں مرغی فارم کھولوں گا 🥹🤝🏻

آج کی بات 💥 خطرناک، دوغلے، اور نقصان دینے والے لوگ صرف باہر یا دشمنوں میں نہیں ہوتے، بلکہ وہ بھی ہوسکتے ہیں جو تمہارے قریب ہیں، دوست، رشتہ دار، یا قریبی ساتھی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ہر وہ شخص جو تمہارے قریب ہے، ضروری نہیں کہ تمہارا خیر خواہ بھی ہوں۔