یہ والا گند ادھر شروع کر دیا ہے لوگوں نے، فالو بیک لے کر ان فالو کر کے خود کو سلیبرٹی سمجھنے والی سستی حرکتیں چھوڑ دو....... میں بھی ان فالو کر دوں گی. ایسوں کے لیے نو گنجائش.
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
ایسے لوگوں کو ہم نے خود سر پے چھڑا رکھا ہے، لاکھوں فالورز لے کے چند سو کو فالو کرتے ہیں، اور ہم پھر بھی ان کے پوسٹوں پے لایک کمینٹ اور ریپوسٹ کرتے ہیں،
Comments
اٹھ جاؤ مسلمانوں نماز نیند سے بہتر ہے