‏تحریک انصاف کیے ساتھ کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ محسن نقوی صاحب کا بیرسٹر گوہر سے صرف ایک بار رابطہ اس لیے ہوا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں پابند کیا تھا کہ آپ نے ان کو بتانا ہے کہ یہ غیرقانونی احتجاج ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ

Comments