Profile avatar
pmlnorg.bsky.social
Pakistan Muslim League Nawaz
996 posts 2,751 followers 26 following
Prolific Poster

‏اقتدار تو بس بہانہ ہے ایٹمی اثاثے اصل نشانہ ہیں

‏سیاسی مسائل کا حل سڑکوں پہ نہیں نکلتا اس کیلیے مذاکرات ضروری ہیں پی ٹی آئی پہلے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے پھر ہی انکے ساتھ بات ہوسکے گی۔

PAKISTAN ZINDABAAD🇵🇰

‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ٹانک،ضلع شمالی وزیرستان میں دتا خیل اور ضلع مہمند میں ممد گٹ کے علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین ”حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے لیے سرگرم عمل رہیں گے۔“ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف

Cairo: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets with President of Indonesia, H.E. Prabowo Subianto on the sidelines of D-8 Summit. 🇵🇰 🇮🇩 #PMShehbazInEgypt #PMShehbazAttendsD8Summit

وزیرِاعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں D-8 اجلاس کے دوران انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے ملاقات کی، انہیں صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی، اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

Vision into Reality: The Children Heart Surgery Program is offering free, life-saving heart surgeries Clinic on Wheels brings accessible medical care to remote areas, Field Hospitals strengthen Punjab’s healthcare Air Ambulance ensures rapid, efficient medical care

‏🔸بانی چیئر مین نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا، عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے تحائف دیئے 🔸مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ، اسی وجہ سے عوام نے مسلم لیگ (ن) کو مینڈیٹ سے نوازا ہے، انشاء اللہ عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)

‏🔸علیمہ خان کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ ان کے بھائی اپنے جرائم کی سزا بھگت رہے ہیں، آپ اور آپ کی پارٹی 9 مئی اور 26 نومبر کے سانحات میں ملوث ہیں 🔸آپ لاشوں کا جھوٹا بیانیہ بنا کر اپنے کئے پر پردہ نہیں ڈال سکتیں، پولیس اور رینجرز کے جوانوں کا خون حساب مانگ رہا ہے سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)

‏🔸توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کی چوری کا حساب تو دینا ہوگا، یہ وہ ٹولہ ہےجو اپنےسیاسی مفاد کےلئےہر حربہ استعمال کرنا چاہتا ہے 🔸علیمہ خان یہ بتائیں کہ ان کےبھائی نےاقتدار میں رہتےہوئےعوام کو کیا دیا؟ بانی چیئرمین PTIنےصرف اپنےاور اپنےخاندان کےمفادات کا تحفظ کیا سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)

‏🔸علیمہ خان کو اپنے بھائی اور تحریک انتشار کی ناکامیوں کا ملال ہے ، اسی وجہ سے بے بنیاد باتیں کر رہی ہیں 🔸سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کیا معلوم کہ ملک معاشی ویژن سے چلتا ہے سلائی مشینوں کی کمائی سے نہیں سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں ایک ہفتے میں تجاوزات ختم کرنے کا ہدف دے دیا۔ ڈپٹی کمشنرز کو کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن اور سسٹم ڈیزائن کرنے کا ٹارگٹ۔

‏"ہمارا کسان ہمارا مان" ⚡: وزیر اعلیٰ مریم نواز کے کسانوں کیلئے تاریخی اقدامات • ایگریکلچر مالز کاقیام

‏"ہمارا کسان ہمارا مان" ⚡: وزیر اعلیٰ مریم نواز کے کسانوں کیلئے تاریخی اقدامات • سپرسیڈرز فراہمی پراجیکٹ • گرین ٹریکٹر سکیم

‏"ہمارا کسان ہمارا مان" ⚡: وزیر اعلیٰ مریم نواز کے کسانوں کیلئے تاریخی اقدامات • ٹیوب ویلز سولرائزیشن • ایگریکلچر گریجویٹ انٹرن شپ پروگرام

‏"ہمارا کسان ہمارا مان" ⚡: وزیر اعلیٰ مریم نواز کے کسانوں کیلئے تاریخی اقدامات • کسان کارڈ • لائیو اسٹاک کارڈ

CM Punjab News Corner! CM orders security of polio teams.

‏🔊وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسانوں کے قومی دن پر پیغام

‏انتشاری ناکام وزیرِاعلیٰ مریم نواز کا ترقی کرتا پنجاب !!

Islamabad: President Asif Ali Zardari, Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Ambassador of the United Arab Emirates to Pakistan Hamad Obaid Ibrahim Salem Al-Zaabi cutting cake to mark the National Day of the United Arab Emirates.

CM Punjab priorities vs CM KP priorities!

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے مصر روانہ وزیرِ اعظم قاہرہ میں (Investing in Youth and Supporting SMEs: Shaping Tomorrow’s Economy) کے موضوع پر منعقدہ ترقی پذیر ممالک کے 11 ویں سربراہی اجلاس (D-8) میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کے اہم نکات مورخہ: 17 دسمبر، 2024 - وفاقی وزارت صحت اور وزارت داخلہ کو پارا چنار میں دواؤں کی قلت کے حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے اور ادویات پہنچانے کی ہدایت - کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل 2024 کو پارلیمنٹ بھیجنے کی منظوری

‏لانس نائیک محمد محفوظ شہید قوم کے وہ بہادر سپوت تھے جنہوں نے وطن کی حرمت کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔ آج اُن کے یومِ شہادت پر قوم اُن کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہے۔

‏"زرعی ٹیوب ویلز سولرائزیشن پروگرام" 💻رجسٹریشن کیلئے وزٹ کریں CMSTP.PUNJAB.GOV.Pk‎

‏"زرعی ٹیوب ویلز سولرائزیشن پروگرام" ♦ : سبسڈی کی تفصیل 👇

‏"زرعی ٹیوب ویلز سولرائزیشن پروگرام" ♦ : اہلیت کا معیار 🔺: کم از کم ایک ایکڑ کا مالک ہونالازمی 🔺: 30 اکتوبر 2024 سے قبل تنصیب شدہ ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی ہو گی 🔺: 15,10 اور 20 کلوواٹ تک سولر پاورز مہیا کئے جائیں گے

‏"زرعی ٹیوب ویلز سولرائزیشن پروگرام" ♦: 8,000 زرعی ٹیوب ویلزکی شمسی توانائی پر منتقلی ♦: 9 ارب روپے کی رقم مختص

‏پی ٹی آئی کو اپنی نیک نیتی اور سنجیدگی ثابت کرنا ہوگی کہ وہ ذاتی مفادات کیلیے نہیں بلکہ ریاست کی بھلائی کیلیے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔

Richard Grenell, Israel’s poster boy, worrying about Niazi says it all. LOYALISTS OF IMRAN NIAZI = ISRAEL’S BEST BUDDIES.

‏"اسرائیل کے تمام یار عمران نیازی کے وفادار"

‏"اسرائیل کے تمام یار عمران نیازی کے وفادار" ♦عمران نیازی کیلئے فکرمند رچرڈ گرنیل اسرائیل کا سب سے بڑا حمایتی

‏"اسرائیل کے تمام یار عمران نیازی کے وفادار" ♦عمران نیازی کیلئے بالکان رچرڈ گرنیل کی والدہ اسرائیل کیلئے پریشان

‏شدید سردی اور ادویات کی عدم دستیابی کےباعث پاراچنار کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں دو دنوں میں 21 معصوم بچے جان کی بازی ہار چکےہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے بجائے وفاق پر حملوں اور انتشار کے لیے سرکاری وسائل ضائع کر رہی ہے۔ یہ نااہلی عوام کی زندگیوں کو مزید کتنی قیمت ادا کروائے گی؟

Richard Grenell, the Youthias’ new messiah, is soaked in corruption, a pro-Israel cheerleader, and the LGBT ambassador!

‏"وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے اہم اقدام" 📌شکایات پورٹل کا قیام 🔺: ہائر سیکنڈری ایجو کیشن امتحانات سے متعلق شکایات درج کرانے کیلئے والدین اور طلباء و طالبات 💻complaints.bise.punjab.gov.pk‎ وزٹ کریں، یا پھر 📞042-11111-2020 پر کال کریں

‏امریکہ کا عمران نیازی سے پیار ریچرڈ اور اسکے حواری نیازی کی رہائی کیلئے بے قرار !!

‏"ماڈل بازار سے خریداری ہر چیز سستی اور معیاری" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مزید 13 شہروں میں ماڈل بازار قائم

Maryam Nawaz ki Soch! Har fard kay liye Bahter Kal! ♻️ENVIRONMENT ➡️Wildlife survey ➡️Suthra Punjab Program ➡️Biggest Plantation Drive ➡️Plastic Free Punjab ➡️Zig-Zag technology for brick kiln ➡️Climate Leadership development internship

Maryam Nawaz ki Soch! Har fard kay liye Bahter Kal! ♻️AGRICULTURE ➡️Kisan Card ➡️Green Tractor Scheme Solarization for Tube wells ➡️Shrimp Farming Project ➡️Modern Machinery ➡️Agriculture Graduates Internship Program

‏"صہیونی، امریکی لابی عمران نیازی کے لیے فکرمند" ◀امریکی کانگریس سے عمران نیازی کی حمایت میں قرارداد کی منظوری

‏"صہیونی، امریکی لابی عمران نیازی کے لیے فکرمند" ◀امریکی کانگریس کے 60 اراکین کا عمران نیازی کی رہانی کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط