شدید سردی اور ادویات کی عدم دستیابی کےباعث پاراچنار کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں دو دنوں میں 21 معصوم بچے جان کی بازی ہار چکےہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے بجائے وفاق پر حملوں اور انتشار کے لیے سرکاری وسائل ضائع کر رہی ہے۔ یہ نااہلی عوام کی زندگیوں کو مزید کتنی قیمت ادا کروائے گی؟
Comments