‏سیاسی مسائل کا حل سڑکوں پہ نہیں نکلتا اس کیلیے مذاکرات ضروری ہیں پی ٹی آئی پہلے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے پھر ہی انکے ساتھ بات ہوسکے گی۔