وزیرِاعظم شہباز شریف کی صوبہ خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کےخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کےافسران و اہلکاروں کی پزیرائی
وزیرِاعظم کی گل امام،ٹانک میں 9،شمالی وزیرستان میں 10، ضلع ٹھل میں 3 خارجیون کو جہنم واصل کرنےاور 6 کو زخمی کرکےگرفتار کرنےپر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
وزیرِاعظم کی گل امام،ٹانک میں 9،شمالی وزیرستان میں 10، ضلع ٹھل میں 3 خارجیون کو جہنم واصل کرنےاور 6 کو زخمی کرکےگرفتار کرنےپر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
Comments
وزیرِاعظم کی شہداء کی بلندیِ درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا.
مجھ سمیت پوری قوم وطنِ عزیز کی خاطر قربانی دینے والے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے، وزیرِاعظم
دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِاعظم