کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔۔
۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مضافاتی علاقے حب چوکی اور سرجانی میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔بارش اور برف باری کا سلسلہ 5 جنوری تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے

Comments