چین میں پھیلنے والے ایچ ایم پی وی وائرس سے خطرہ نہیں ہے، بھارت کی ہیلتھ سروسز کے عہدیدار ڈاکٹر اتل گوئل کا کہنا ہے کہ چین میں پھیلنے والے وائرس سے نہ گھبرائیں۔

انہوں نے مشورہ دیا کہ سانس کے انفیکشن کے خلاف عمومی تدابیر اختیار کریں، اس کے علاوہ موجود صورت حال سے گھبرانے کی بات نہیں ہے

Comments