چکوال مت آنا

اگر تم آتشیں اسلحے سے مسلح ہو
شکار جیسے خونی"کھیل"
کے خوگر ہو
چکوال مت آنا۔
گر آنا چاہو تو
تم اک کام کرنا
فطرت سے محبت کی
ماحول کے تحفظ کی
قسم کھا کے آنا
جاتےسمے
ہمارا یہ وعدہ رہا
تم ان مجسّم آیات اللہ‎ سے
اس جاری "بِذِکْرِ اللہِ" سے
"تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ"
پا کے جاؤ گے
wild life Ckakwal
Post image

Comments