Profile avatar
khuxhb00.bsky.social
نیلے آسمان کے نیچے ہم ایک ہیں
33 posts 554 followers 611 following
Regular Contributor
Active Commenter

Promotion List-21: Please RT, follow and follow back. Stay together. grow together... @saeedaarfi.bsky.social @mansoor1976.bsky.social @sarbanbaloch.bsky.social @sadiaasghar.bsky.social @khuxhb00.bsky.social @alamkarachi.bsky.social @khubaibakram11.bsky.social @sabirtanoli786.bsky.social

Alhamdulillah #4K Followers complete

پاکستان میں ایکس بند ہوا ہے یا وی پی این بند ہوا ہے

‏بیلا روس کے وفد کی دفتر خارجہ آمد

‏تو مر اکچھ نہیں لگتا ہے مگر جان حیات جانے کیوں تیرے لیے دل کو دھڑکتا دیکھوں پروین شاکر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آج 24 نومبر خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش 24 نومبر 1952--- وفات 26 دسمبر 1996)

‏ترجمان وزارت داخلہ صرف سکیورٹی کے خدشات والے علاقوں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائے گا ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان

عمران خان نے کہا ہے کہ جو بندہ بندے لے کر نہیں آۓ گا یا گرفتاری دے گا وہ دوسرے دن پارٹی میں نہیں ہو گا لیکن عمران کی نصف بہتر بہانہ بنا کر احتجاج سے انکار کر گئ اب عمران صاحب کی اذدواجی زندگی کا کیا ہوگا

‏🔸وزیر اعظم شہباز شریف چاروں صوبوں کو قریب لانے کیلئے کوشاں ہیں 🔸وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف

The reality behind the health card! PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.

Today is the death anniversary of the great son of Pakistan, Dr. Abdul Salam

November

بنوں میں فتنہ الخوارج کے خودکش دھماکہ میں شھید ہونے والے شہدا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں کمانڈر پشاور کور سمیت اعلی عسکری حکام , سول انتظامیہ اورفوجی جوانوں کی شرکت (ڈی جی آئی ایس پی آر) 🇵🇰

میں نے سب فالورز کو فالو بیک دیا ہے اور بلاتفریق فالوبیک بھی دیا ہے خواہش ہے یہاں کا ماحولxسے مختلف ہو اور ہم سب صحتمند اور مدلل ڈسکشن کریں گالم گلوچ سے پرہیز رہے

‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان

سلیبرٹیز کو انفالو کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

چکوال مت آنا اگر تم آتشیں اسلحے سے مسلح ہو شکار جیسے خونی"کھیل" کے خوگر ہو چکوال مت آنا۔ گر آنا چاہو تو تم اک کام کرنا فطرت سے محبت کی ماحول کے تحفظ کی قسم کھا کے آنا جاتےسمے ہمارا یہ وعدہ رہا تم ان مجسّم آیات اللہ‎ سے اس جاری "بِذِکْرِ اللہِ" سے "تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ" پا کے جاؤ گے wild life Ckakwal

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

Hi Good Morning Em new here need ur freindship nd following