میں نے سب فالورز کو فالو بیک دیا ہے اور بلاتفریق فالوبیک بھی دیا ہے
خواہش ہے یہاں کا ماحولxسے مختلف ہو اور ہم سب صحتمند اور مدلل ڈسکشن کریں
گالم گلوچ سے پرہیز رہے

Comments