روس اور پاکستان جلد ہی
ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان براہِ راست فضائی سروس کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ روسی خبر رساں ایجنسی "تاس" کے مطابق یہ پیش رفت حالیہ بین الحکومتی اجلاس میں ہوئی۔

Comments