قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
Comments
اب یہ نصیب شہر ہے جاگ اٹھا ہو یا ناہو
۔پیرذادہ قاسم۔
پھر ڈيلی ھونے والے قتل کے متعلق، پوسٹيں،کلپس،ثبوت شائع کريں
اور تيسرا گراونڈ پر شہداء کے حوالے سے ڈيلی ايکٹوٹی کريں،ايف آئی آر، غائبانہ نماز جنازہ،ورثاء سے ملاقاتيں ، پرسہ اور دلاسہ ديں۔
سب کو سوشل ميڈيا پر پھيلائيں
يںتوجہ شفٹ نہ ھونے نہ د
https://bsky.app/profile/hu-you.bsky.social/post/3lc4wicrmik2q
یہ نیۓ دور کے یزید ہے تجھے پانی پلاکے مارینگے
مقتول کی گردن پہ کبھی سر ہی نہیں دیکھا
#GD
Haq hasil Karna Hy Imran KO Azad Karna Hy
اگر اپ میرا کمنٹ پڑھ رہے ہیں تو پلیز مجھے جواب دینا
بہت ساری چیزیں ہیں جو میں اپ سے ڈسکس کرنی ہے
پلیز اپنے ٹائم میں سے ایک منٹ نکال لینا میرے غریب جیسے
پلیز سر
رزق بھی اللہ کے ہاتھ میں
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں
جب یہ انسان یہ تین چیزیں سوچ لیتا ہے نا پھر کوئی بھی طاقت اسے ہرا نہیں سکتی
عمران خان تینوں چیزوں کے اوپر
بہت فخر کے ساتھ یقین کے ساتھ بیٹھا ہے
کہ میری قوم اٹھ کھڑے گی
Hope you doing good , I saw your vlogs but since 26 November I don’t find Sadiq Jan
Where is he ?
نیازی
مگر خدا کے نظام میں تو شہید کو بھی قرض معاف نہیں
@niazi8585.bsky.social
Well said
اسے خبر نہیں کہ زمیں بولتی بھی ہے
سب شور مچاتے ہیں جب تک لہو تازا ہے
ساغر اعظمی
لاشیں کنٹینرز کے اندر ہیں
لاشیں کنٹینرز کے اندر ہیں .ہر کنٹینرز میں ہے ۔
دوبارہ سنیے وہ لاشیں لینے ا رہے ہیں ۔اسی جگہ آج آسمان پر چیل گدھیں اکھٹی تھی ۔اپنے کیمرے تیار رکھے ۔بہت کچھ شفٹ ہونے والا ہے ۔